Input your search keywords and press Enter.

کشمیر: ‘بیٹا اپنے ایڈمیشن کے لیے گیا تھا، بے گناہ مارا گیا’

بھارتی فوج نے تین کشمیری نوجوانوں کو ایک جھڑپ میں مارنے کا اعتراف کیا ہے جو جولائی میں لاپتا ہو گئے تھے۔ فوج نے تسلیم کیا ہے کہ وہ نوجوان جس انکاؤنٹر میں مارے گئے، اس میں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی ہوئی تھی۔ ان نوجوانوں کے لواحقین کس کرب سے گزر رہے ہیں؟ جانیے وائس آف امریکہ کے نمائندے زبیر ڈار کی رپورٹ میں جو دشوار گزار سفر کے بعد ان نوجوانوں کے گاؤں پہنچے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے