Input your search keywords and press Enter.

بابر قادری کے قتل کی خبر نے افسردہ کر دیا ہے۔ حجت الاسلام شیخ امجد عباس سابقہ طالب علم جامعہ الکوثر

إنا لله و إنا إليه راجعون. آج ہمارے دوست، کشمیری نوجوان رہنما، ایڈوکیٹ بابر قادری کو سری نگر میں نامعلوم افراد نے گولی مار دی (یہ خبر کشمیر میڈیا سروس پر دیکھی) – قادری صاحب سے پہلی ملاقات شاید 2015 میں ہوئی، بعد ازاں 2016 میں بھی وہ اسلام آباد آئے تو ہم ملے- وہ اپنا موقف زبردست انداز میں بیان کیا کرتے تھے- ان کے متعدد ٹاک شوز کی ویڈیوز یوٹیوب پر موجود ہیں

اللہ انھیں جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے لواحقین کو صبر دے-

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے