Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم دیکھ کر چند اسرائیلی جوان بھی بول اٹھے، بڑا قدم اٹھا لیا

چند اسرائیلی نوجوانوں نے بدسلوکی کے الزام میں بھارتی پولیس کی تربیت کے خلاف اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق درجنوں اسرائیلی سماجی کارکنان نے سپریم کورٹ میں درخواست دی ہے کہ وہ ملک کی سیکورٹی فورسز کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی “شدید خلاف ورزیوں” میں ملوث بھارتی پولیس افسران کو تربیت سے روکے۔ اسرائیلی انسانی حقوق کے کارکن سیگل کوک اوویوی ، جو اس درخواست کے پیچھے 40 افراد میں شامل تھے ، نے خلیجی اخبار کو بتایا کہ اس پٹیشن کے ساتھ ہم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ بھارتی پولیس کو ظلم و تشدد کی تربیت اسرائیل میں دی جاتی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے