Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی انتہا، حق خود ارادیت کو دبایا جا رہا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم نے دنیا کی توجہ ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر کی جانب مبذول کراتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کو بنیادی حقوق کی فراہمی کے لیے امن ضروری ہے۔ پاکستان خطے میں استحکام کا خواہش مند ہے۔

انہوں نے اجلاس سے مطالبہ کیا کہ منی لانڈرنگ روکنے کے لیے مناسب فریم ورک تشکیل دیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے