نئی دہلی : پولیس نے بھارتی ریپبلک میڈیا نیٹ ورک کے ایڈیٹر ان چیف اور منیجنگ ڈائریکٹر ارنب گوسوامی کو 2018 کے ایک معاملے میں خودکشی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق گوسوامی پر بھارتی تعزیرات ہند (آئی پی سی) کی دفعہ 306 اور دفعہ 34 کے تحت الزام عائد کیا گیا تھا۔ پولیس نے ارنب کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا اور اسے رائے آباد پولیس اسٹیشن لے گئی
