Input your search keywords and press Enter.

Tag

’کشمیر‘

مقبوضہ کشمیر میں دستی بم حملہ، مرنے والوں کی تعداد 2 ہوگئی

سری نگر: دستی بم حملے میں زخمی ہونے والی 20 سالہ لڑکی سری نگر کے ایک اسپتال میں دم توڑ گئی ہے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد دو ہوگئی۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے زیر قبضہ علاقے مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد کی جانب سے…

کلبھوشن کا مقدمہ عالمی عدالت انصاف میں جا سکتا ہے تو مسئلہ کشمیر بھی جا سکتا ہے: وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہاہے بلدیاتی انتخابات جولائی میں ہوں گے، کارکن تیاری کریں،وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں مسئلہ کشمیر اور پاکستان دونوں مضبوط ہاتھوں میں ہیں، اپوزیشن اچھل کود سے ملک میں عدم استحکام پیدا نہ کرے،ریاست بھر میں ٹنلز،سڑکوں،ہسپتالوں اور…

کشمیر میں جشن میلاد امام حسین کا انعقاد

کشمیر کے مختلف علاقوں  میں ایام شعبانیہ میں جشن میلاد امام حسین منعقدکیاگیا  ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلمانوں کی بڑی تعداد نے امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت بڑے اہتمام کے ساتھ منایا ۔ ہمار نمائندے کے مطابق کشمیر میں جشن ولادت امام حسین (ع) کا آغاز…

مقبوضہ جموں و کشمیر:پولیس نے5نوجوان گرفتار کر لیے

سرینگر06 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی پولیس نے آج گاندر بل اور پلوامہ کے اضلاع سے 5کشمیر ی نوجوان گرفتار کر لیے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے محمد الطاف وانی نامی نوجوان کو ضلع گاندر بل کے علاقے ناگ بل میں…

مستحکم پاکستان ہی کشمیر کا مقدمہ لڑ سکتا ہے،چوہدری قاسم مجید

مضبوط اور مستحکم پاکستان آزادی کشمیر کا ضامن ہے۔ پاکستان کا دفاع پاک فوج کے ہاتھوں میں ہے اور پوری قوم پاک فوج کی پشت پر کھڑی ہے۔ پاکستان کا دفاع ہمیشہ ناقابل تسخیر رہا ہے، پتہ نہیں کیا وجہ ہے وزیراعظم پاکستان نے کارکردگی کے لحاظ سے ٹاپ ٹین…

کشمیر: صحافی اور مصنف گوہر گیلانی کی گرفتاری کے احکامات

بھارتی حکام نے جموں و کشمیر کی پولیس کو احکامات دیے ہیں کہ وہ صحافی اور مصنف گوہر گیلانی کو گرفتار کرے اور انہیں کشمیری علاقے شوپیاں میں ایک ایگزیکٹیو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے۔ گوہر گیلانی کا صحافتی کام ڈی ڈبلیو سمیت متعدد اخبارات اور نشریاتی اداروں…

کشمیر امت اسلامیہ کا حصہ ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا / ح ا ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی

قم المقدس میں منعقدہ حمایت کشمیر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علما امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے کہا کہ کشمیر امت اسلامیہ کے جسم کا حصہ ہے جسے کبھی فراموش…

کشمیریوں نے اپنے عمل سے اپنا حسینی ہونا ثابت کیا ہے۔ سید مرتضی السندی

کشمیری قربانی اور شہادت کے راستے پر گامزن ہیں۔ساری دنیا اُن کے جذبہ شہادت کو سراہتی ہے۔ ظالم حکمرانوں کے خلاف جہاد حضرت امام حسینؑ کا راستہ ہے۔ کشمیریوں نے اپنے عمل سے اپنا حسینی ہونا ثابت کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہاربحرین کی تیارالوفاءالاسلامی پارٹی کے قائد علامہ السید…

کشمیر بلادِ اسلامیہ کا حصّہ ہے ، ہم اسے فراموش نہیں کر سکتے، کشمیریوں پر ہونے والے مظالم سے ہم سخت رنجیدہ ہیں۔

اسلامی جمہوریہ ایران سے تنویر مطہری کی رپورٹ کشمیر بلادِ اسلامیہ کا حصّہ ہے ، ہم اسے فراموش نہیں کر سکتے۔ کشمیریوں پر ہونے والے مظالم سے ہم سخت رنجیدہ ہیں۔ مظلوم کشمیریوں کا دکھ ہم سب کا دکھ ہے۔ عالمی برادری کو انسانی حقوق اور احترامِ آدمیّت کا مظاہرہ…

ایران قم المقدسہ میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم اور مجلس وحدت المسلمین شعبہ قم کے زیر اہتمام  یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے ایک انٹرنیشنل کانفرنس منعقد ہوا کانفرنس کی تصویری جھلکیاں…