Input your search keywords and press Enter.

Tag

’کشمیر‘

اگر کشمیر شاهرگ پاکستان است، پس پاکستان برای کشمیر چیست؟ دکتر نذر حافی

اگر کشمیر شاهرگ پاکستان است، پس پاکستان برای کشمیر چیست؟ دکتر نذر حافی انجمن بین‌المللی حمایت از کشمیر بیست‌وهفتم اکتبرِ سال ۱۹۴۷، برگِ سیاهی از دفتر تاریخ کشمیر است؛ روزی که زخمِ اشغال بر پیکرِ مظلومِ این سرزمین نشست۔ در آن صبحِ غم‌بار، ارتش هند، بی‌اعتنا به قواعد بین‌الملل و…

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فورسز نے نگرانی اورتلاشی کی کارروائیاں تیز کر دیں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): بھارتی فورسز نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے مختلف علاقوں میں نگرانی اور محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔  بھارتی فوج، بارڈر یکیورٹی فورس اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروں نے وادی کشمیر اور جموں…

لہہ اپیکس باڈی کی طرف سے کل لداخ میں خاموش مارچ اور بلیک آئوٹ کی کال

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (لہہ): لہہ اپیکس باڈی نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے خطے لداخ کے علاقے لہہ میں 24ستمبر کو بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے مظاہرین کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کل لداخ میں خاموش مارچ…

پاکستان فلسطین اور کشمیر سمیت دیرینہ تنازعات کے حل کی حمایت جاری رکھے گا، جنرل ساحر شمشاد مرزا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد): جنرل شمشاد مرزا نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈی کے اسلام آباد سمپوزیم 2025کے اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیزاور…

بھارت پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے ایک اور فالس فلیگ آپریشن کی سازش کر رہا ہے، حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل منوج کمار کٹیار کا ”پہلگام طرز کے حملے” کا دعویٰ مقبوضہ علاقے میں ایک اور فالس فلیگ آپریشن کے مذموم بھارتی…

لداخ کے عوام مودی حکومت کی دھمکیوں اور دبائو کے ہتھکنڈوں کے سامنے ہرگز نہیں جھکیں گے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (لیہہ): غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے لہہ اپیکس باڈی اور کارگل ڈیموکریٹک الائنس کے رہنمائوں نے عزم ظاہر کیاہے کہ لداخ خطے کے عوام مودی حکومت کی دھمکیوں اور دبائو کے ہتھکنڈوں کے سامنے ہرگز نہیں جھکیں گے اور انصاف، آئین…

مقبوضہ جموں وکشمیر:27اکتوبر کو ”یوم سیاہ “کے طور پر منانے کی اپیل

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے کے لوگوں اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں پر زور دیا ہے کہ وہ جموںو کشمیر پر جاری غیر قانونی بھارتی قبضے کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے کیلئے…

مقبوضہ جموںوکشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (نیویارک): پاکستان نے مودی حکومت کا گھنائونا چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے۔ سپورٹ کشمیر نیوز کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب آصف خان نے بھارت کے…

لہہ میں درمیانی شدت کازلزلہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (لہہ): غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لداخ کے علاقے لہہ میں درمیانی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ کشمیر نیوز کے مطابق زلزلہ کی شدت 4.5تھی اور اسکامرکزلہہ میں 10کلومیٹر گہرائی میں تھا۔لوگوں فوری طورپر…

مقبوضہ کشمیر: کشمیری مسلمانوں کی املاک کی ضبطی کا سلسلہ جاری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انتظامیہ کشمیری مسلمانوں کو انکے گھروں ، زمینوں اور دیگر املاک سے محروم کرنے کا مذموم سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔انتظامیہ نے تازہ اقدام میں ضلع اسلام آباد کے علاقے بیج بہاڑہ میں باپ بیٹے…