Input your search keywords and press Enter.

Tag

’کشمیر‘

’کشمیر سے متعلق عالمی عدم توجہ کسی بڑے سانحےکا سبب بن سکتی ہے‘

 وزیرامورکشمیر علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے اقوام متحدہ 71سال قبل پاس کی گئی قرارداد پر عمل کرائے، کشمیریوں پر جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق علی امین گنڈاپور کا یوم قراردادحق خودارادیت سے متعلق پیغام میں کہنا تھا کہ عالمی عدم توجہ کسی…

کشمیر میں 500 مساجد شہید کرکے مندر بنائے جارہے ہیں: مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ کشمیر میں 500 مساجد شہید کرکے مندر بنا جارہے ہیں۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں یوم شہدائے کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی مہمان خصوصی حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک تھیں۔…

مزار شہدا کو بند کر کے کشمیر کی تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے: محبوبہ مفتی.

جموں،  (یو این آئی) پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ یوم شہدا کے موقع پر مزار شہدا کو بند کر کے کشمیر کی تاریخ کو مسخ کرنے اور کشمیریوں کے دلوں میں احساس بے بسی و شکست پیدا کرنے کی کوششیں کی جار…

تیرہ جولائی: کشمیر میں خون مسلم کی ارزانی

کشمیر میں جبر و استبداد کی کہانی بہت پرانی ہے اور بہت تاریک ہے اور خون نا حق سے لتھڑی ہوئی ہے۔ ڈوگرہ راج میں تیرہ جولائی سن انیس سو اکتیس کو بائیس جوانوں کے خون کی ہولی کھیلی گئی۔ جبرو استبداد کی یہ میراث بھارتی فوج کو ملی اور…

’کشمیر کو کسی قیمت صوبہ نہیں بننے دیں گے ‘ مریم نواز نے واضح پیغام دے دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے واضح طورپر کہا ہے کہ کشمیر کو کسی بھی قیمت پر صوبہ نہیں بننے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میر رگوں میں کشمیر کا لہو ہے اور میرا کشمیر سے خون کا رشتہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

کشمیری حریت پسند رہنمابرہان وانی کی برسی پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال ہوگی

لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف کشمیری کل حریت پسند کشمیری رہنما شہیدبرہان وانی  کا یوم شہادت منائیں گے ۔ اس سلسلے میں  ایل او سی کے دونوں طرف  خصوصی تقریبات  ہوں گی مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی اور ان کے ساتھیوں کے یوم شہادت کو یوم مزاحمت کے طورپر…

کشمیر، بھارت اور کرکٹ لیگ

محمد علی یزدانی مودی سرکار نے 5اگست 2019 کو بھارتی آئین کے آرٹیکل 370اور 35۔اے کو غیر موثر کرکے کشمیریوں کو اقلیت میں بدلنے کا آغاز کرنے کے ساتھ ساتھ ان پر نہ ختم ہونے والا لاک ڈاؤن نافذ کردیا اور آج مقبوضہ وادی کے کشمیر ی 9لاکھ سے زائد…

کشمیر…. ماضی، حال، مستقبل

محمد اکرم خان کشمیر کے حوالے سے پاکستان کی شروع دن سے ہی کوئی جامع پالیسی نہیں رہی،قبائلیوں کے بھیجے جانے پر بھارت کو مداخلت کی راہ ملی ،آزادکشمیرکے انتخابات ہونے والے ہیںتو وزیر اعظم نے قوم پرست عناصر کو دھوکا دینے کے لئے پتہ کھیلا ہے،شیخ عبداللہ یا محبوبہ…

کشمیر، قابض فوج نے مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو موت کی نیند سلا دیا

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض افواج نے فائرنگ کرتے ہوئے مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ کے علاقے راجپور میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں اندھا دھند فائرکھولتے ہوئے کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ نوجوانوں کی شہادت کے…

جس طرح وزیراعظم عمران خان نے کشمیر کا مقدمہ دنیا کے ہر بڑے فورم پر لڑا، انشا اللہ الیکشن میں کشمیری کپتان کا ایسے ہی ساتھ دیں گے، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ جس طرح وزیراعظم عمران خان نے کشمیر کا مقدمہ دنیا کے ہر بڑے فورم پر لڑا اور بھارتی شدت پسند ہندتوا کی پالیسی کا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کیا، ایسا آج سے پہلے کسی…