Input your search keywords and press Enter.

Tag

’کشمیر‘

کشمیر کی ریاستی حیثیت بحال کرنے کا فیصلہ اسمبلی انتخابات کے بعد ہو گا: بھارتی وزیراعظم

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے دارالحکومت نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر کی قومی سیاسی دھارے میں شامل جماعتوں کے رہنماؤں کو یقین دلایا ہے کہ ان کی حکومت علاقے کے مکمل ریاستی درجے کو بحال کرنے کے وعدے پر قائم ہے۔ لیکن اس کی ترجیحات میں سابقہ ریاست…

کشمیر پر مغرب کا رویہ منافقانہ، وزیراعظم

کشمیر پر مغرب کا رویہ منافقانہ، کشمیریوں پر ظلم ان کا معاملہ کیوں نہیں، سیاسی حل کے بغیر افغانستان سے امریکی انخلا پر خونریزی ہوگی، وزیراعظم وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ایٹمی ہتھیاروں کے خلاف ہیں ‘ پاکستان کا جوہری پروگرام صرف دفاع کے لیے ہے، یہ…

کشمیریوں کو ذہنی مریض بننے سے بچا ئیے!

افتخار گیلانی پچھلے کئی ہفتوں سے کشمیر میں افواہوں کے بازار نے مکینوں کا چین چھین لیا ہے۔ لگتا ہے کہ کوئی طاقت کشمیر ی عوام کو مستقل عذاب میں مبتلا رکھ کے ان کو ذہنی مریض بنانا چاہتی ہے۔ ان افواہوں کا ماخذ خود حکومت کے ہی چندایسے اقدامات…

کشمیر کے لوگوں کے حقوق اور خواہشات کا احترام کیا جائے، پی چدمبرم

جموں و کشمیر کے لئے ریاستی درجہ کی بحالی کے مطالبے میں کانگریس پارٹی کے لیڈر پی چدمبرم نے کہا کہ پارلیمنٹ کو آئندہ مون سون کے اجلاس میں ’’غیر آئینی قوانین‘‘ کو منسوخ کرنا چاہیئے اور وہاں کی حیثیت کو بحال کرنا چاہیئے۔ اسلام ٹائمز۔ آل انڈیا کانگریس پارٹی…

ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کے ساتھ ایک سیشن نذر حافی

کشمیر اور فلسطین کے مشترکات تو دیکھئے۔ دونوں اسلامی ریاستیں ہیں، دونوں پر اکثریتی آبادی مسلمان ہے، دونوں پر ناجائز قبضہ ہے۔دونوں کے مسائل برطانوی استعمار کے پیدا کردہ ہیں۔دونوں کی مشکلات کی مدت ایک جیسی ہے، دونوں مقبوضہ علاقوں میں مسلسل جبروتشدد جاری ہے، دونوں میں جبروتشدد کے خلاف…

کشمیر و فلسطین اور وحدت اسلامی

بسم اللہ الرحمن الرحیم ڈاکٹر رحیق احمد عباسی صاحب نے آج مسئلہ کشمیر و فلسطین کے حوالے سے اسلامی ممالک میں نظام عدل کی کمزوری، حکمرانوں اور اشرافیہ کے مفادات، مڈل کلاس کی اہمیت، رائے عامہ کی طاقت، تکفیریت کے نقصانات اور تکفیریت کو مواد فراہم کرنے والے عناصر پر…

کشمیر کا سودا کرنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کریگی،سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق مولانا غلام نبی نوشہری کی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کررہے ہیں، صدر آزاد کشمیر بھی اسٹیج پر موجود ہیں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ کشمیر کا سودا کرنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی…

بھارت کے ساتھ تجارت کشمیر کی قیمت پر نہیں ہوگی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارت کشمیر کی قیمت پر نہیں ہوگی، ہم تجارت چاہتے ہیں لیکن بھارت پہلے 5 اگست سے پہلے کی پوزیشن پر جائے۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے…

پاکستان اور کشمیریوں کو آخر حاصل کیا؟

ایک تیسرے ملک کے ذریعے پاکستان کو یہ پیغام بھجوایا گیا کہ وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے بھارت اور مودی کو فسطائیت اور ہٹلر سے تشبیہ دینا بند کیا جائے۔ پاکستان نے اس کو روکا، اپنی پالیسی کو رول بیک کیا اور بھارت پر دباؤ بھی کم کیا۔…

مودی سرکار غیرقانونی زیرقبضہ کشمیر میں مزید تقسیم کیلئے سرگرم، فوجی بڑھا دیئے

 آرٹیکل 370 کے خاتمے اور 678 روز سے بھارتی غیرقانونی زیر قبضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کرنے کے بعد اب مودی سرکار اگلے مرحلے کے طور پر مقبوضہ ریاست کی مزید تقسیم کی تیاری میں ہے۔ اس تقسیم میں غیرقانونی زیرقبضہ کشمیر کو ہندو…