Input your search keywords and press Enter.

Tag

’کشمیر‘

کشمیر کی غُلامی کے چھ ادوار

  نذر حافی چند سال پہلے کی بات ہے۔ ایک کانفرنس میں ملّتِ کشمیر کی ذہانت و فطانت پر مجھے ایک مقالہ پڑھنے کا موقع ملا۔ کانفرنس کے بعد ایک صاحب نے میرے کان میں یہ سرگوشی بھی کی کہ اتنی ذہین قوم کی گردن میں غلامی کا طوق کیوں…

کشمیریوں کے نام ۔۔۔شہید قاسم سلیمانی کا پیغام

تجزیہ:- نذر حافی پیغام رسانی کے ہزار طریقے آزما لیجئے۔ سب سے بہترین طریقہ اپنے عمل کے ساتھ پیغام پہنچانا ہے۔ عمل کے ساتھ زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی۔ میدانِ عمل میں جو پیغام، عمل کے ساتھ مرکّب ہو، وہی زندگی کا نچوڑ اور تجربات کا ثمر کہلائے…

ایران میں انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس

منظوم ولایتی آج ۵ فروری ہے۔ اِس دن کو پوری دنیا میں ‘یومِ یکجہتی کشمیر’ کے عنوان سے جانا جا تا ہے۔ یہ ‘یومِ یکجہتی کشمیر’ ایک بڑے وژن کی بات ہے اس لئے یہ ہر آدمی کی سمجھ میں نہیں آ سکتی۔ بالکل ایسے ہی جیسے پی ایچ ڈی…

مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کرنا ہرباشعورانسان کی ذمہ داری ہے

ڈاکٹرعبداللہ بیلم استعماری طاقتیں اقوام متحدہ کےذریعےاپنے مفادات حاصل کرتی ہیں۔ اقوام متحدہ کا اصلی کام صرف امریکہ و یورپ کے مفادات کا دفاع کرنا رہ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران میں سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم اور صدائے کشمیر فورم کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس…

ملت کشمیر نے جدوجہد آزادی کی عظیم مثال قائم کر دی ہے,دنیا کی ہر باشعور قوم کشمیریوں کے ساتھ ہے۔ سر زمینِ علم و اجتہاد قم المقدس میں کشمیر کانفرنس کے انعقاد سے سارے عالمِ اسلام کو حوصلہ ملتا ہے۔علامہ شیدا حسین جعفری ، مسئول مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم

مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم کے مسئول علامہ شیدا حسین جعفری نے سپورٹ کشمیر میگزین کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملت کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی ہمارا دینی و شرعی اور انسانی فریضہ ہے۔ ملت کشمیر نے جدوجہد آزادی کی عظیم مثال قائم کر دی ہے۔…

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے یورپ میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے کوششیں تیز کر دیں

 کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے یورپ میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے اپنی کوششیں تیز تر کردی ہیں اس سلسلے میں انہوں نے حالیہ دنوں اہم یورپی شخصیات، یورپی حکام اوربعض یورپی اراکین پارلیمنٹ سے ملاقاتیں کیں اور انہیں مقبوضہ کشمیرکی صورتحال سے آگاہ کیا۔…

قم المقدسہ میں کشمیر کے مایہ ناز عالم دین آقا سید محمد فضل اللہ الموسوی کی یاد میں تقریب کا انعقاد

آقا سید محمد فضل اللہ الموسوی قم المقدسہ میں کشمیر کے مایہ ناز عالم دین مرحوم آقا سید محمد فضل اللہ الموسوی کی 5ویں برسی کے سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قم المقدسہ میں کشمیر کے مایہ ناز عالم دین…

آزاد جموں و کشمیر کے صدر کا یورپی یونین سے کشمیر کیلئے خصوصی نمائندہ مقررکرنے کا مطالبہ

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں یورپی یونین پارلیمنٹ، بیلجیئم کی سینیٹ اور بیلجیئم کی پارلیمنٹ کے اراکین سے خطاب کیا آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے یورپی یونین سے کہا…

مودی کشمیر کی خصوصی حیثیت کو بحال کرکے پاکستان سے مذاکرات کریں؛ سابق چیف را

بھارت کے خفیہ ادارے ’’را‘‘ کے سابق چیف اے ایس دلت نے مودی حکومت پر پاکستان اور چین کے ساتھ مذاکرات کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 کو بحال کیا جائے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے بھارت کے خفیہ ادارے را…