Input your search keywords and press Enter.

Tag

’کشمیر‘

بھارتی خفیہ ادارے ”ریسرچ اینڈ اینالائسز ونگ“ (را) کے سابق سربراہ اے ایس دولت نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر کا ایک لازمی فریق ہے،

دفعہ 370 کو ختم کرنے کی ضرورت نہیں تھی ۔انہوں نے کہا کہ گو کہ اس دفعہ میں کچھ اتنا خاص نہیں تھا تاہم اس سے ایک کشمیری کو تھورا سا وقار حاصل تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اے ایس دولت نے راجستھا ن کے دارلحکومت جے پورمیں ایک تقریب…

عالمی برادری کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے:شبیر احمدشاہ

کل جماعتی حریت کانفرنس کے نظر بند رہنما شبیر احمد شاہ نے عالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔تہاڑ جیل سے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کشمیریوں کو شدید خطرات لاحق ہیں اور…

پاکستان نے پھر اٹھایا کشمیر کا مسئلہ، تیسرے فریق کی ثالثی کا کیا مطالبہ۔

کشمیر سے آرٹیکل 370 ختم کرنے اور جموں کشمیر کو دو مرکز کے زیر انتظام ریاستوں میں تقسیم کرنے کے مودی حکومت کے فیصلے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات مزید خراب ہوگئے ہیں۔ پاکستان نے ہندوستان کے ساتھ متنازعہ ایشوز کو حل کرنے کے لیے پھر سے…

سلامتی کونسل فلسطین و کشمیر بارے اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرانے میں مسلسل ناکام ہوئی ہے ، پاکستان کے مستقل مندوب کا سلامتی کونسل میں بحث کے دوران اظہار خیال

اقوام متحدہ۔13جنوری (اے پی پی):پاکستان نے کشمیر اور فلسطین کے عوام کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت پر عمل درآمد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد سے بین الاقوامی امن و سلامتی کو…

انسانی حقوق کا عالمی دن : کشمیریوں کا بھارتی مظالم کے خلاف بھرپور احتجاج

انسانی حقوق کا عالمی منشور 10دسمبر 1948کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے منظور کیا جسے یونیورسل ڈکلریشن آف ہیومن رائٹس کہا جاتا ہے۔10دسمبر کو پوری دنیا میں انسانی حقوق کے حوالے سے تقریبات،سیمینار،واکس اور مذاکروں کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں انسانی حقوق کے حوالے سے عوام کو…

انڈیا کی حکمراں جماعت کشمیر میں گرفت کیسے مضبوط کر رہی ہے؟

انڈیا کے زیرانتظام جموں میں سڑکوں پر صفائی کرنے والی خاتون آشا کو اپنی زندگی میں پہلی مرتبہ آنے والے مقامی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اجازت ہو گی اور وہ الیکشن میں بی جے پی کو ووٹ دینے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ انڈیا کے زیرانتظام جموں میں سڑکوں پر…

کشمیر ،دنیا کی آدھی آبادی بارودکے ڈھیر پر بیٹھی ہے ، یاسمین ڈار 

ڈپٹی لارڈ مئیر مانچسٹر و چیئرپرسن تحریک حق خودارادیت برطانیہ یاسمین ڈار اور چیئرمین تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین نے کشمیر لبریشن کمیشن کے میڈیا ونگ کا دورہ کیا۔…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، 2 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پونچھ میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے گھر گھر تلاشی لی اور چادر و…

کشمیر تقسیم برصغیر کا نامکمل ایجنڈا، مسئلہ حل کئے بغیر خطے میں مستقل امن ممکن نہیں، علامہ ساجد علی نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ کشمیر تقسیم برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے ، مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطے میں مستقل امن کا خواب شرمندۂ تعبیر نہیں ہوگا ،متفقہ قراردادوں کے باوجود اقوام متحدہ مسلسل خاموش اور بے حسی کا مرتکب ہورہاہے،…

کشمیریوں کے نام۔۔۔ شہید قاسم سلیمانی کا پیغام

تحریر: نذر حافی nazarhaffi@gmail.com پیغام رسانی کے ہزار طریقے آزما لیجئے۔ سب سے بہترین طریقہ اپنے عمل کے ساتھ پیغام پہنچانا ہے۔ عمل کے ساتھ زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی۔ میدانِ عمل میں جو پیغام، عمل کے ساتھ مرکّب ہو، وہی زندگی کا نچوڑ اور تجربات کا ثمر…