Input your search keywords and press Enter.

Tag

’کشمیر‘

سردار مسعود نوجوانوں کےذریعے کشمیر کو آزاد کر کے پاکستان کو مکمل کریں گے

جمعرات کو آزاد جموں وکشمیر (اے جے کے) کے صدر سردار مسعود خان نے کشمیر اور پاکستان کو لازم و ملزوم قرار دیتے ہوئے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ ریاست پاکستان کو مکمل کرنے کے لئے آزادی کشمیر کے لئے بھرپور جدوجہد کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے…

ایک بار پھر کشمیر کی آزادی کو پسِ پشت ڈالنے کی کوشش

Shagufta Naz جب نئی دہلی میں بی جے پی حکومت نے مسئلہ کشمیر کو پسِ پشت ڈالنے کی کوشش کی ہے تو ، اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جائے گا کہ یہ جنوبی ایشیاء میں امن کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ اگر انصاف کے تقاضوں کے مطابق مسئلہ کشمیر…

کشمیر کی آزادی کا سورج جلد طلوع ہونے والا ہے :مقررین

ڈیڑھ سو سال سے انسانیت سسک رہی ہے : کشمیر کانفرنس سے خطاب آزادی کشمیر کا پیغام پوری دنیا میں موثر انداز میں پہنچ رہا ہے جس کا سہرا نئی نسل کے سر ہے ،کشمیر کی آزادی کا سورج جلد طلوع ہونے والا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار مقررین…

کشمیر کا مجاہدِ اعظم اوراس کا روحانی مرشد (دوسری قسط)

ذوالفقار احمد  چیمہ zulfiqarcheema55@gmail.com اقبالؒ مولانا روم سے کہتے ہیں  ؎                  ہم نفس میر ے سلاطیں کے ندیم         میں فقیرِ بے کلا ہ و بے کلیم ( میرے ساتھی تو حکمرانوں اور باد شاہوں کے مقرب اور مشیربن گئے ہیں جب کہ میں ایک بے سروسامان درویش ہوں) اُس کے…

جب کشمیر پر ہمارا ردعمل آیا تو چیخیں دہلی سے نکلیں گی: صدر آزاد کشمیر

مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا کہنا ہے کہ بھارت کو بتا دینا چاہتا ہوں مقبوضہ کشمیر پر جب ہمارا رد عمل آیا تو چیخیں دہلی سے نکلیں گی۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا کہ 9…

بھارت لداخ کی طرح کشمیر سے فوج نکالے :کشمیری رہنما

چین سے بات ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ،محبوبہ مفتی سری نگر(دنیا نیوز، کے پی آئی)کشمیری رہنمائوں فاروق عبداللہ اورمحبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بھارت لداخ کی طرح کشمیر سے بھی فوج ہٹائے ،غیر ملکی میڈیا کے مطابق فاروق عبداللہ نے کہا کہ بی جے پی…

اس سال بھی کشمیر میں تشدد اور بھارتی ظلم و بربریت جاری رہے گی، عالمی تنظیم کی رپورٹ

آرمڈ کنفلکٹ لوکیشن اینڈ ایونٹ ڈیٹا پروجیکٹ (اے سی ایل ای ڈی پی) نامی عالمی تنظیم نے کہا ہے کہ اس سال بھی بھارت کے زیر تسلط کشمیر میں تشدد اور بھارتی حکومت کی ظلم و بربریت جاری رہے گی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان یہ سال بھی مسئلہ کشمیر…

کشمیر اور افغانستان: سلگتے مسائل کو الائو بننے سے قبل حل کرانا ہو گا

امریکہ میں متعین پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات کو کسی تیسرے ملک کے تناظر میں نہیں دیکھا جانا چاہئے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سٹمسن سینٹر کے زیرا ہتمام جیو پولیٹیکل صورتحال میں تبدیلی کے بعد پاک امریکہ تعلقات کا مستقبل…

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اظہار تشویش

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ماہرین یو این ہیومن رائٹس کا کہنا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عوام سے زمین اور روزگار میں امتیازی سلوک ہو رہا ہے، بھارت نے کشمیر…

کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

بھارت کے زیر انتظام کشمیرکے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیرکے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے…