Input your search keywords and press Enter.

Tag

’کشمیر‘

کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے کے بھارتی عزائم

5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کوٹلی آزاد کشمیر میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے بعد کشمیریوںکو حق حاصل ہو گا کہ وہ آزاد رہناچاہتے ہیں یا پاکستان کا حصہ بن کر رہنا چاہتے ہیں ۔ وزیر اعظم…

پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کی آزادی کو تسلیم اور اخلاقی حمایت کرتے ہیں، ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد سیکولر، جمہوری اور خودمختار بلوچستان کے لئے ہے۔ بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں کہا ہے کہ ہماری جدوجہد سیکولر، جمہوری اور…

ریاست پاکستان کشمیر پر سمجھوتا نہیں کر سکتی: صدر آزاد کشمیر

صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی مسلمانوں کی نسل کشی پر سلامتی کونسل کے ارکان نے اپنے لب سی لیے ہیں۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہندوؤں کی غیر قانونی آباد کاری کا سلسلہ جاری ہے ۔ ریاست پاکستان…

کشمیر سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں 

۔جو بائیڈن کی صدارت میں امریکہ کی مقبوضہ کشمیر سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔امریکی انتظامیہ نے برملا کہاہے کہ کشمیر ایک متنازع مسئلہ ہے جسے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں حل کیاجاناچاہیے۔ امریکہ کی نئی انتظامیہ کی کشمیر سے متعلق اس پالیسی بیان نے…

کیا ہم کشمیر کو بھول رہے ہیں؟

آج پاکستان میں بھی بہت سی خبریں جن پر بات کی جا سکتی ہے۔ یہاں پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹ ٹکٹوں کے حوالے سے مسائل چل رہے ہیں۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی سرگرمیاں ہیں، حکومت اور اپوزیشن رہنماؤں کے ایک دوسرے پر حملے ہیں، اشیاء خوردونوش کے مسائل ہیں…

کشمیر کسی صورت بھارت کا حصہ نہیں، کشمیریوں کوگھروں میں بندکرنےسےکشمیرمیں حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے۔مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہکشمیر کسی صورت بھارت کا حصہ نہیں، کشمیریوں کوگھروں میں بندکرنےسےکشمیرمیں حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے۔تفصیلات کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے کشمیرسے متعلق بیان کو بھارتی حماقت قرار دیتے…

عمران خان اور کشمیر کی آزادی

وزیر اعظم عمران خان کی کوٹلی میں حالیہ تقریر نے جہاں پاکستان کے بعض سیاسی حلقوں میں بے چینی پیدا کردی ہے وہیں لائن آف کنٹرول کے آر پار رہنے والے بیشتر کشمیریوں کی یہ امید بھی بندھ گئی کہ مکمل آزادی حاصل کرنے میں پاکستان کبھی پیچھے نہیں ہٹے…

کشمیر …پاکستان کا قدرتی اور نظریاتی حصہ

قیام پاکستان کے وقت برطانوی حکومت نے بھارتی کٹر ہندوراہنماوں کے ساتھ ساز باز کر کے ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کشمیر کو متنازعہ بنایا۔ اس سازش میںبرطانوی حکومت، اُن کے برصغیر میںموجود وائیسرائے لارڈ مونٹ بیٹن ، کانگریسی رہنماجواہر لال نہرو، مہاتما گاندھی اور اُن کے ایجنٹ شیخ…

کشمیر پر امریکہ کا غیر ذمہ دارانہ ٹوئٹ: پاکستان کا سخت ردعمل

ہم نیوز کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹوئٹ میں بھارتی کشمیر لکھا تھا۔ امریکہ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ کی بحالی کا کہا گیا تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے اس ضمن میں جاری کردہ بیان میں کہا…

کشمیر کے پاکستان سے الحاق کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، چوہدری قربان

پی ٹی آئی کشمیر کے رکن، کشمیر سالیڈیریٹی کمپئین لوٹن کے کوآرڈی نیٹر اور لوٹن اسلامک کلچرل سوسائٹی لوٹن سنٹرل ماسک کے سینئر عہدیدار حاجی چوہدری محمد قربان نے کہا ہےکہ 5 فروری کو وزیر پاکستان عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر اعلیٰ حکومتی عہدیداروں نے آزاد…