Input your search keywords and press Enter.

Tag

’کشمیر‘

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا جس کا مقصد بھارتی فوج کے مظالم کا شکار کشمیری عوام سے اظہار ہمدردی اور اس بات کا عزم ہے کہ پوری پاکستانی قوم ان کے حق خود اداریت کے لیے آواز بلند کرتی رہے گی۔ ملک بھر میں…

یومِ یکجہتی کشمیر

امجد اسلام امجد  Amjadislam@gmail.com میرا نہیں خیال کہ اس وقت عالمی سطح پر دوملکوں کے درمیان کشمیر سے زیادہ پرانا کوئی قضیہ موجود ہے اور اگر اس کے لیے باہمی جنگوں، اُن میں ہونے والے نقصان اور 73برس سے ہونے والے کشمیریوں کے جان و مال کے نقصان ا ور…

یوم یکجہتی کشمیر اوربھارت میں کسان تحریک کے شعلے

انعام الحسن کاشمیری ہرسال 5 فروری کا دن کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہارکے طورپر1990ء سے مسلسل منایاجارہاہے۔ اس دن کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ کشمیریوں کو یہ باور کروایاجائے کہ وہ اپنی جدوجہد آزادی کی تحریک میں تنہا نہیں ہیں اور پوری پاکستانی قوم ان کی بھرپوراخلاقی، سفارتی…

کشمیر کے عوام امن کے حق دار ۔ ۔ ۔’

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر اور خطے کے عوام امن کے حقدار ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے لاہورگیریژن کا دورہ کیا،آئی ایس پی آر کےمطابق دورے کے دوران آرمی چیف نےافسران سے خطاب میں پیشہ ورانہ امور، ملک کی اندرونی و بیرونی…

کشمیر کے مسئلے کو اُجاگرکرتے رہنا چاہئے

کشمیر وادیٔ جنت نظیر جسے قدرت نے بے بہا حسن سے نواز رکھا ہے اور چاہیے تو یہ تھا کی دنیا اسے اس قدرتی حسن کی وجہ سے جانتی لیکن افسوس کی بات ہے کہ یہی وادی آگ اور بارود کی بُو سے بوجھل رہتی ہے۔ کشمیر چُہتر سال سے…

کشمیر کی جدوجہد کیلئے نوجوانوں کا کردار اہم:مشعال ملک

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے )حریت لیڈر مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر کی جدوجہد کے لیے نوجوانوں کا کردار اہم ہے ۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روز یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز اور ایوان اقبال کمپلیکس کے اشتراک سے یکجہتی کشمیر سیمینار کے حوالے سے منعقدہ تقریب…

کشمیر سمیت خطے کے عوام دیرپا امن کا حق رکھتے ہیں: آرمی چیف

لاہور: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر سمیت خطے کے عوام دیرپا امن کا حق رکھتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید…

بدلتے عالمی حالات اور کشمیر

ڈاکٹر احمدسلیم تلخ حقیقت یہی ہے کہ دنیا میں عملی طور ہر ”مسلم امہ“ کا تصور معدوم ہو چکا ہے۔ فلسطین ہو یا کشمیر، عالم اسلام کی اکثر حکومتیں کہیں ذاتی مفادات کے لیے، کہیں یہودیوں اور مغربی دنیا کے زیر اثر اپنے اپنے مسائل میں الجھی ہوئی ہیں۔ انکو…

یومِ یکجہتی کشمیر | شیخ منعم پوری

تحریر: شیخ منعم پوری پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانی 05 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر مناتے ہیں، اِس دن کو منانے کا مقصد مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرنا ہے جو پچھلے تہتر برسوں سے بھارتی جارحیت کا نشانہ بن رہے ہیں، اِس دن کو منانے…

کشمیر ایک ناقابلِ تقسیم وحدت ہے،مولانا حافظ محمد عظیم

ڈیوزبری (محمد رجاسب مغل ) ممتاز کشمیری رہنما مولانا حافظ محمد عظیم نے کہا کہ کشمیر ایک ناقابلِ تقسیم وحدت ہے اور اسے کشمیریوں کی مرضی کے بغیر نہ کسی کے ساتھ جوڑا جا سکتا ہے اور نہ ہی اس پار اور اس پار کے کشمیریوں کو ایک دوسرے سے…