Input your search keywords and press Enter.

Tag

’کشمیر‘

کشمیر: عمرعبداللہ کا شوپیان فرضی انکاؤ نٹر میں ملوث اہلکاروں کو سزا دینے کا مطالبہ

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے شوپیان فرضی تصادم میں مارے جانے والے راجوری کے تین مزدوروں کی بارہمولہ میں دفن کی جانے والی لاشوں کو لواحقین کے سپرد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے کہا…

بھارت کس سے بھاگ رہا ہے؟شفقنا خصوصی   

یہ ایک آفاقی حقیقت ہے کہ ظالم کو جب بھی آئینہ دکھایا جائے وہ بھاگ کھڑا ہوتا ہے اور کچھ اسی طرح کا معاملہ بھارت کے ساتھ بھی ہے۔ جہاں کہیں کشمیر کی بات ہو بھارت وہاں سے دم دبا کر بھاگ جاتا ہے۔ تاہم سوال یہ ہے کہ کیا…

کشمیر میں ایک اور مبینہ حراستی قتل، عرفان ڈار کا کیا قصور تھا؟

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے شمالی قصبے سوپور میں گزشتہ ہفتے 23 سالہ نوجوان عرفان ڈار کی سکیورٹی فورسز کی حراست میں پرسرار موت پر ان کے اہل خانہ صدمے میں ہیں۔ ان کا الزام ہے کہ ’’بھارتی فورسز نے ان کے بے گناہ بھائی کو ٹارچر کر کے…

کشمیر کے حسینی  اور پاکستان کے یزیدی

یہ تحریک آزادی کشمیر کا انتہائی کٹھن دور ہے۔ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی گئی ہے، آبادی کے تناسب کو بدل دیا گیا ہے اور تیزی سے مزید تبدیل کیا جا رہا ہے، جو بھارتی فوجی بھی دس سال سے کشمیر میں مظالم کرنے پر مامور رہا ہے،…

کشمیر میں مظالم بڑھ گئے ،دنیا نوٹس لے :مشعال

اسلام آباد( نیوز ایجنسیاں )جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بڑھ گئے ،دنیا نوٹس لے ،بے گناہ نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کیا جا رہا ہے ،مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق…

کشمیر پر پاکستانی سفارت کار کا بھارت کو بھرپور جواب

نیویارک ( عظیم ایم میاں) اقوام متحدہ میں رائٹ آف رپلائی پر پاکستانی سفارتکار نے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے کشمیریوں کے حقوق سلب کر رکھے ہیں، مقبوضہ کشمیر نہ بھارت کا حصہ تھا، نہ ہے، نہ کبھی ہوگا، اقوام متحدہ قراداروں کے مطابق کشمیریوں کو حق…

کشمیر بھارت کا حصہ نہ کبھی تھا، نہ ہے اور نہ ہوگا: پاکستان کا بھارت کو بھرپور جواب

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان نے بھارتی ردعمل پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارت ایک فسطائی ریاست بننے کی طرف تیزی سے گامزن ہے، بھارت ہمسایوں کے خلاف توسیع پسندانہ عزائم رکھتا ہے، جموں و کشمیر بھارت کا حصہ نہ کبھی تھا، نہ ہے اور نہ…

’کشمیر میں آبادی کے تناسب کی تبدیلی جنگی جرم ہے‘

 پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ انڈیا کشمیر میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے جو کہ جنیوا کنونشن کے مطابق جنگی جرم ہے۔ جمعے کو وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں انڈیا کے…

کشمیر: ‘بیٹا اپنے ایڈمیشن کے لیے گیا تھا، بے گناہ مارا گیا’

بھارتی فوج نے تین کشمیری نوجوانوں کو ایک جھڑپ میں مارنے کا اعتراف کیا ہے جو جولائی میں لاپتا ہو گئے تھے۔ فوج نے تسلیم کیا ہے کہ وہ نوجوان جس انکاؤنٹر میں مارے گئے، اس میں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی ہوئی تھی۔ ان نوجوانوں کے لواحقین کس…

کشمیر  جنت نظیرمیں راشٹریہ راج

بھارت میں نازی ازم کا بد ترین دور دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اسے چنگیزیت کہیئے یا ہلاکو خانی پھر بھی اس کی بر بریت کی صحیح تصویر سامنے نہیں آتی۔اس خون آشام دور کو دنیا آر ایس ایس کی حکومت کا نام دیتی ہے۔ یہ راشٹریہ سیوک سنگھ کی…