Input your search keywords and press Enter.

Tag

’کشمیر‘

کشمیر میں اس وقت جو صورتحال ہے وہ بھارت کی اپنی پیداکردہ ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا کے تمام اہم فورمز پر بھارت کے عزائم بے نقاب کر چکے، بھارت فالس فلیگ آپریشن کے بہانے تلاش کر رہا ہے ، بلوچستان میں شرپسندوں کی بھارتی پشت پناہی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، بلوچستان میں…

مودی کا ایک اور مسلم دشمن اقدام۔!! مقبوضہ کشمیر میں ’’اردو زبان‘‘ کی سرکاری حیثیت ختم

سرینگر (ویب ڈیسک) مودی سرکار باز نہ آئی۔ مودی حکومت نے ایک اور مسلم دشمن اقدام کرتے ہوئے کشمیری مسلمانوں کی زبان اردو کو سرکاری زبانوں سے خارج کر دیا۔ بھارتی حکومت کے اس فیصلے سے کشمیر میں 131 سال سے بولی جانے والی اردو زبان کا وجود خطرے میں…

کشمیر کی خصوصی پوزیشن کو سرکار بحال کر سکتی ہے یا عدالت: الطاف بخاری

الطاف بخاری نے کہا کہ ہم اجڑے ہوئے لوگ ہیں کیونکہ ہماری پہچان ہی ختم کر دی گئی ہے۔ موصوف صدر نے کہا کہ اس وقت ہماری ترجیحات لوگوں کو اقتصادی بحران سے باہر نکالنا ہے۔ جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری نے کہا ہے…

عالمی برادری بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے سے روکے، پاکستان

پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کو مودی کی آباد کاری اسکیم کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے سے روکے۔ سلامتی کونسل کے غیر رسمی اجلاس کے دوران پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ بھارتیہ جتنا پارٹی…

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت ثابت کرنے کی کوششیں تیز کر دیں

 مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت میں تبدیل کرنے کیلئے مودی سرکار نے بھارتی شہریوں کو ڈومیسائل جاری کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ برس اگست میں مودی حکومت نے عددی اکثریت کی بنیاد پر کشمیریوں کو آئین میں حاصل خصوصی تحفظ اور اختیار…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی جاری، گزشتہ ایک ماہ میں 20 کشمیریوں کو شہید کردیا

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ اگست میں ریاستی دہشت گردی کرتے ہوئے 20 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، اگست میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں…

بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں ظلم و ستم کی انتہا کر دی، وزیر خارجہ

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کی انتہا کر دی ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں پہلےعزاداروں کے جلوس کو نکلنے کی اجازت نہیں دی  پھر شرکا پر تشدد کیا…

اقوام متحدہ، بھارت کو مقبوضہ کشمیر کی جغرافیائی حیثیت تبدیل کرنے سے روکے، پاکستان

  پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کو ‘مودی کی آباد کاری اسکیم’ کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے سے روکے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مکمل سالانہ رپورٹ سے متعلق غیر رسمی…

مسئلہ کشمیر کے حل کا بہترین راستہ

تحریر شہزادعلی کشمیری عوام کے لیے آزادی کے لیے کون سا نظریہ یا آپشن ایک بہترین رستہ ہو سکتا ہے؟ اکثر و بیشتر اس سوال کے اردگرد کشمیری عوام کی تحریکی سرگرمیاں دیکھنے کو ملتی ہیں۔ کشمیری نقطہ نظر سے اقوام متحدہ کی مسلمہ قراردادوں کے تحت حق خودارادیت کا…

صدر آزاد کشمیر کی عاشورہ کے پر امن جلوس پر بھارتی فوج کی شیلنگ کی شدید مذمت

اسلام آباد:صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے مقبوضہ کشمیر میں عاشورہ محرم کے پرامن جلوس پر بھارتی فوج کی طرف سے طاقت کے اندھے استعمال، آنسو گیس اور پیلٹ گنوں سے پچاس سے زیادہ عزا داروں کو زخمی اور سینکڑوں شہریوں کو گرفتار کرنے کی شدید الفاظ میں…