Input your search keywords and press Enter.

Tag

’کشمیر‘

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کی انتہا کر دی، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کی انتہا کر دی ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں پہلےعزاداروں کے جلوس کو نکلنے کی اجازت نہیں دی  پھر شرکا پر تشدد کیا…

مقبوضہ کشمیر: کشمیریوں کو واقعہ کربلا سے سبق لینا چاہیے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہدائے کربلا کی قربانی ہمیں تین اہم پیغامات دیتی ہے۔ یوم عاشور پر صدرمملکت اور وزیراعظم کاپیغام ہم نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ شہدائے کربلا کی قربانی پیغام دیتی ہے کہ دوام انہیں ملتا ہے جو ناانصافی کے خلاف…

بھارت مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے 5اگست کے غیر قانونی اقدام کو واپس لے: پاکستان

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے کہا ہے کہ کشمیر پر پاکستان کی پوزیشن واضح اور مستقل ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان مطالبہ کرتا ہے کہ بھارت پانچ اگست کے غیر قانونی اقدام…

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تنازع کشمیر سے متعلق پاکستان کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور مسئلے کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے میں مضمر ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ…

کشمیر؛ عزاداروں کے خلاف طاقت کے استعمال اور گرفتاریوں کی مذمت

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عزاداروں کے خلاف طاقت کے استعمال اور گرفتاریوں کی مذمت کی گئی ہے۔ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس نے محرم الحرام کے موقع پر نکالے جا رہے جلوسوں اور عزاداروں کے خلاف طاقت کا بے تحاشا استعمال کرنے…

کشمیر ہے میرا نام، ترکی کی جانب سے کشمیریوں کیلئے ترانہ جاری

معروف ترک نغمہ نگار نے کشمیریوں کیلئے دل سوز نغمہ "کشمیر ہے میرا نام” لکھ دیا برادر اسلامی ملک کی ہر محاذ پر پاکستان کی حمایت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، پاکستان کی حمایت کا یہ شعور نہ صرف حکومتی بلکہ عوامی سطح پر بھی پایا جاتا ہے۔ کشمیر کے…

شہریار آفریدی کی مسئلہ کشمیر پر ترک صدر کے ٹھوس موقف کی تحسین

اسلام آباد: (دنیا نیوز) کشمیر کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے مظلوم لوگوں کے نصب العین کے لئے ترکی کی حکومت اور عوام کی غیر متزلزل اور مسلسل حمایت کو سراہا ہے۔ انہوں نے…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ، 4 کشمیری نوجوان شہید

دہشت گرد بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ کشمیر میں مزید چار نوجوانوں کو اپنے ظلم و بربریت کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر پر قابض ظلم و بربریت کی علمبردار بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر کشمیریوں پر قیامت ڈھا دی، درندہ صفت بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی جاری…

عالمی برادری اور آئی پی یو کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کا نوٹس لیں،گورنر پنجاب

لاہور:(27 اگست 2020)گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری اور آئی پی یو مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کا نوٹس لیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں گورنر پنجاب چوہدری سرور سے انٹر پارلیمانی یونین کی صدر گیبریلا کیویس بیرن نے ملاقات کی…

اسرائیل اور کشمیر پر مسلم امہ کی خاموشی

عرب ممالک خصوصاً سعودی عرب سے تعلقات کے معاملے پر پاکستان اس وقت عجیب کشمکش میں مبتلا ہے۔ یو اے ای کے اسرائیل سے تازہ معاہدے نے پاکستان کے لئے حالات اور بھی گھمبیربنا دئیے ہیں۔کہا جا رہا ہے کہ بحرین سمیت چند دوسرے ممالک بھی یو اے ای کی…