Input your search keywords and press Enter.

Tag

’کشمیر‘

کشمیر اور فلسطین کےایشو پر سعودی عرب کی منافقت پر پاکستانی عوام کےغیض و غضب کے بعد سعودی حکومت نے رابطے شروع کردے

اسلام آباد میں متعین سعودی سفیرکی سابق آرمی چیف راحیل شریف سے ملاقات لوگ دلوں میں نفرتیں لے کر             کس قدر سادگی سے ملتے ہیں تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں متعین سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل…

کشمیر اور فلسطین کے محاذوں سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوسکتے، سراج الحق

راولپنڈی( 92 نیوز) جماعت اسلامی کے زیر اہتمام متحدہ عرب امارات اور اسرائیل میں معاہدے کے خلاف احتجاج کیا گیا، سراج الحق نے کہا کہ کشمیر اور فلسطین کے محاذوں سے دستبردار نہیں ہو سکتے ۔ سراج الحق نے کہا کہ اسلام آباد میں بہت بڑا جلسہ کریں گے، حکومت…

مہاراجہ کشمیر کے دور میں کشمیری مسلمانوں کی حالت زار

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں پانچ اگست 2019 سے لاک ڈاؤن اور کرفیو لگا رکھا ہے اور یہ سب کچھ صرف وہاں کے مسلمانوں کو تنگ کرنے کے لئے ہے۔ اگر ہم ریاست جموں وکشمیر کی تاریخ پر ایک نظر ڈالیں تو ہمیں نظر آئے گا کہ مسلمانوں سے ایسا…

پاکستانی فوج کے سربراہ سعودی عرب کے دورے پر

جنرل قمر جاوید باجوہ کے اس دورے کا مقصد اس سفارتی تناؤ میں کمی لانے کی کوشش ہے جو پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ایک بیان کے بعد پیدا ہوا۔ اگست 2019ء میں بھارت نے اپنے زیر انتظام جموں وکشمیر کو ملک میں ضم کر لیا تھا جس…

مقبوضہ کشمیر کے عوام نے مودی کے منہ پر طمانچہ مارا ہے،اعجازاحمدچوہدری

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر کے عوام نے 14 اگست پاکستان کے ساتھ مناکر مودی کے منہ پر زور دار طمانچہ مارا ہے، وزیراعظم عمران خان ملک کو قائداعظم محمد علی جناح کے ویژن کے مطابق چلا رہے ہیں، وقت نے ثابت…

وزیراعظم نے کشمیرکے مسئلے کو عالمی سطح پرموثراندازمیں اجاگر کیا: علی امین گنڈاپور

گلگت بلتستان اورامورکشمیرکے وزیرعلی امین خان گنڈاپورنے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کشمیر کے مسئلے کو عالمی سطح پر موثر انداز میں اجاگر کیا ہے اورامید ظاہر کی کہ ان کی فعال قیادت میں ہی یہ تنازعہ حل ہو گا۔ ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…

دفتر خارجہ کشمیر پر عمران خان کا پیغام دنیا تک پہنچانے میں ناکام رہا، شیریں مزاری

وزیراعظم نے اپنی تقاریر اور بیانات سے تنِ تنہا کشمیر کا بیانیہ بدل کر دکھایا، اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سفارت کاری میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے۔دفتر خارجہ اور دیگر اداروں نے وزیراعظم کی کوشش اور…

 ابھی تکمیل باقی ہے ابھی کشمیر باقی ہے

پاکستان کو وجود میں آۓ تقریباً پون صدی ہونے کو ہے اور اس وطن کی عظیم شان اور قدر و قیمت ہے کیونکہ یہ وطن ہمیں بے بہا قربانیوں، محنتوں اور اللہ کی خاص غیبی مدد سے حاصل ہوا ہے نہ کہ ہمیں طشتری میں ڈال کے دیا گیا ہے…

کشمیر میں بربریت اور حق خود ارادیت

ریاست جموں کشمیر کی جغرافیائی پوزیشن سے انکار ممکن نہیں ہے گورداسپور کی غیر منصفانہ تقسیم سے کشمیر کی ہندوستان سے راہ تو منسلک کردی گئی تھی لیکن ملک کی اکثریت پاکستان کے ساتھ الحاق کی خواہاں تھی جو کہ تین جون 1947ء کے منصوبے کا شاخسانہ تھا کہ اکثریتی…

کشمیر کے معاملے میں پورا پاکستان اکٹھا ہے۔ صدر  ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملک ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کشمیر کے معاملے میں پورا پاکستان اکٹھا ہے ہم کشمیری بھائیوں کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑیں گے اور ان کا مقدمہ لڑتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ  کشمیر کے حوالے سے آواز اٹھانے پر چین، ترکی ملائیشیا، او آئی سی…