Input your search keywords and press Enter.

Tag

’کشمیر‘

قصوریوں کا جشن آزادی کشمیریوں کے نام،

 ڈی سی قصور کی جانب سے پورے شہر میں کشمیریوں کے مظالم دنیا کے دکھانے کیلئے بینرز،فلیکس لگوا دیئے گئے،سرکاری و نجی عمارتوں کیساتھ پاکستان کے جھنڈے کیساتھ کشمیر کا جھنڈا بھی لازم تفصیلات کے مطابق قصوریوں نے جشن آزادی پاکستان کشمیریوں کے نام کیا ہے جس کی خصوصی کاوش…

کشمیر کی آزادی کے لیے پاکستان کے آپشن

  آزادی حاصل کرنے کے بعد سے ابتک پاک بھارت مخاصمت و عداوت میں 73 برس گزر چکے ہیں اور بلاشبہ مسئلہ کشمیر دونوں کے مابین خوشگوار تعلقات کی راہ میں بنیادی تنازعہ ہے۔ یہ معاملہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں بھی گیا، بہت سے ممالک نے ثالثی کی…

وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں یوم استحصال کشمیر ریلی

کراچی سی ویو پر وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں یوم استحصال کشمیر ریلی نکالی گئی، سید مراد علی شاہ نے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی ریلی میں شرکت، کشمیری عوام پر بھارتی مظالم کے خلاف ریلی میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی ۔ کشمیر ی عوام کے…

کشمیر کے مسئلے پر عرب دوستوں نے ہمارا ساتھ نہیں دیا

عرب ممالک صرف تیل کی آمدن کی وجہ سے غرور میں ہیں لیکن انھیں پاکستان کی ان قربانیوں کا کوئی ادراک نہیں ہے کہ ہم نے کیسے ان کی وجہ سے ایران سے تعلقات بگاڑے ہیں پاکستان کے سابق سیکریٹری خارجہ شمشاد احمد خان کا کہنا ہے کہ شاہ محمود…

  نیانقشہ… کشمیر بنے گا پاکستان

5 اگست 2020 ؁ء کو وزیراعظم  عمران خان نے آزاد کشمیر اسمبلی سے خطاب کیا ،اس سے ایک  روز قبل  پاکستان کا نیا نقشہ جاری کیا گیا  اس قبل ریاست جموںو کشمیر کے 84 ہزار مربع میل علاقے کو’’ متنازعہ علاقہ‘‘ تسلیم کیا جاتا تھا۔5 اگست 2019 ؁ء کو نریندر…

کشمیر، پاکستانیوں اورکشمیریوں کے درمیان مذہبی، ثقافتی اورسماجی ہم آہنگی کی پہچان ہے: صدر آزاد کشمیر

کشمیر، پاکستانیوں اورکشمیریوں کے درمیان مذہبی، ثقافتی اورسماجی ہم آہنگی کی پہچان ہے: صدر آزاد کشمیر صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ 5 فروری کا دن پاکستانیوں اور کشمیریوں کے لازوال رشتہ کی پہچان ہے جسے کئی دہائیوں سے بھرپور طریقے سے منایا جاتا ہے،…

کشمیر کو کیوں بھولیں؟

ظلم‘ جبر اور طاقت کا وحشیانہ استعمال اس خطے میں کشمیر کے علاوہ شاید ہی کسی ایسے محدود علاقے میں ہوا ہو۔ ایک سال سے وادی کے لوگ گھروں میں بند ہیں۔ ان کا دنیا سے رابطہ کبھی کبھار ہی قائم ہوتا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں تجارت اور معیشت‘ دونوں…

کشمیر سسک رہا ہے اور کپتان بانسری بجا رہا ہے

یاس، نااُمیدی، نامرادی، ناکامی، ظلم وجبر، زباں بندی، جبری خاموشی، معاشی تنگدستی، تعلیمی تعطل، تجارتی جمود، سیاسی بے اختیاری، آئینی پامالی، حقوق کی نیلامی۔ اگر بھارت کے زیرِ تسلط جموں و کشمیر کے گزشتہ ایک سال کے سفر کو مختصراً بیان کرنا ہو تو یہ الفاظ کافی ہیں۔ دوسری طرف…