Input your search keywords and press Enter.

Tag

’کشمیر‘

اگر آج پاکستان کشمیر آزاد کروانے کیلئے بھارت پر حملہ کر دے توعالمی ردعمل کیا ہوگا؟

اگر آج پاکستان کشمیر آزاد کروانے کیلئے بھارت پر حملہ کر دے تو دنیا کے کون کون سے ممالک ساتھ دینگے؟عالمی ردعمل کیا ہوگا؟ سلیم صافی نے پیشگوئی کردی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور کالم نگار سلیم صافی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔کشمیریوں کی قربانی اور جدوجہد…

کشمیر پر عرب دنیا کا رویہ

     قیام پاکستان کے وقت سے ہی کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا مرکزی ستون رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اسلامی ممالک خصوصاً فلسطین اور مشرق وسطیٰ کے عرب ممالک سے یکجہتی اور اسرائیل سے متعلق پاکستان کی پالیسی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ پاکستان کے پاسپورٹ پر اسرائیل…

کیا کشمیر پر پاکستان کی خارجہ پالیسی بدل رہی ہے؟

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے  مسئلہ کشمیر پر او آئی سی کے حوالے سے حالیہ بیانات اور اپوزیشن کی تنقید کے بعد یو ٹرن نے پاکستان کی خارجہ پالیسی پر سوال کھڑے کردیے ہیں۔ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے  مسئلہ کشمیر پر او آئی سی کے حوالے…

بھارت کے دوست ممالک مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے دباؤ ڈالیں، آئی سی جی

عالمی تھنک ٹینک آئی سی جی کی مقبوضہ کشمیر سے متعلق جاری رپورٹ نے بھارت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ انٹرنیشنل کرائسس گروپ (آئی سی جی) کی جانب سے مقبوضہ کشمیر سے متعلق ایک نئی رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس میں آئی سی جی نے بھارت کے…

کشمیر کے تشخص میں تبدیلی غیرقانونی ہے۔چین

مسئلہ کشمیر کو تمام فریقین کے مابین پرامن انداز سے مذاکرات کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔چین چین نے کہا ہے کہ کشمیر کی صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں اس تنازع میں کوئی بھی یک طرفہ اقدام یا کشمیر کے تشخص میں تبدیلی غیرقانونی ہے۔ ایک…

کشمیر کے مسئلہ پر اقوامِ متحدہ کے مؤثر کردار کے خواہاں ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت مسئلہ کشمیر کے حل اورکشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے خاتمے کے لئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے مؤثر کردار کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ آج اسلام آباد میں اقوام متحدہ کی جنرل…

کشمیری عوام کے استحصال کی داستان

کشمیر کے مظلوم عوام کے استحصال کا آغاز دراصل 16 مارچ 1846 کو ہو گیا تھا جب اپنے آپ کو انسانی حقوق کا چیمپئین کہنے والے تاج برطانیہ ( ایسٹ انڈیا کمپنی ) نے کشمیر اور اس میں بسنے والے لاکھوں مسلمانوں کو بھیڑ بکریوں کی مانند مہاراجہ گلاب سنگھ…

جو کشمیر پر ہمارے ساتھ نہیں ہے، وہ ہمارے ساتھ ہو ہی نہیں سکتا” سابق سیکریٹری خارجہ پاکستان

"عرب ممالک صرف تیل کی آمدن کی وجہ سے غرور میں ہیں، او آئی سی ایک مذاق بن کر رہ گئی ہے، ایک ملک (سعودی عرب) 57 ممالک کو بھیڑوں کی طرح آگے چلا رہا ہے ": شمشاد احمد خان تسنیم نیوز ایجنسی: سابق سیکریٹری خارجہ شمشاد احمد خان کا…

کشمیر پر مؤقف کی وجہ سے بھارت سے تعلقات متاثر ہونا کوئی بڑی قیمت نہیں، مہاتیر محمد

کوالا لمپور: ملایشیاء کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے  بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا  نوٹس لینے کے لیے عالمی برادری پر زور دیا ہے ۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق کوالالمپور میں کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے…

کشمیر پر بھارت اب معاہدہ شملہ کے پیچھے نہیں چھپ سکتا تحریر: انشال راٶ

جنگ عظیم اول کے بعد دنیا کو تباہی سے بچانے اور عالمی انصاف کی فراہمی کے اہداف کے ساتھ لیگ آف نیشنز کا قیام عمل میں آیا جو کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکا، دوسری عالمی جنگ کے بعد اقوام عالم نے بہتر دنیا کی تشکیل کی غرض سے انجمن اقوام…