Input your search keywords and press Enter.

Tag

’کشمیر‘

’مسئلہ کشمیر پر بیرون ملک پاکستانیوں اور کشمیریوں کا کردار‘

انڈیا کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے عمل کو بدھ کو ایک سال پورا ہو رہا ہے لیکن وادی میں منگل کے روز سے ہی کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ حکام نے کرفیو نا‌فذ کرنے کی وجوہات بیان کرتے ہوئے کہا کہ انھیں خفیہ…

کشمیر کے درد کو محسوس کرنے کیلیے خون میں بہتی لاشیں اور ماؤں کی سسکیاں اہم ہیں،سراج الحق

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی زیر صدارت قومی کشمیر کانفرنس جاری ہے ،کانفرنس میں قومی لیڈرز اورجموں و کشمیر کی لیڈرشپ سمیت دیگرطبقات کےنمائندے شریک ہیں اجلاس میں جماعت اسلامی کی قیادت لیاقت بلوچ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان، امیر العظیم…

کشمیر کے حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں، پرویز امروز

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کے معروف کارکن پرویز امروز کہتے ہیں کہ کشمیر میں عوام پر قابو پانے کے لیے بھارتی حکومت کے ’کنٹرولنگ میکنزم‘ میں اس قدر اضافہ ہوا ہے کہ ماضی میں اس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ پانچ اگست کے موقع پر پرویز…

وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کشمیر پر جارحانہ سفارتی مہم چلائے۔

وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کی سربراہی میں آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس ہوا، جس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی،مشیر قومی سلامتی معید یوسف اور صدر آزادکشمیر مسعود نے خصوصی طور پر اجلاس میں شرکت کی۔ ہم نیوز کے مطابق اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج…

جا چھوڑ دے میری وادی

کشمیر میں ہونے والے مظالم کی آکاسی کرتا آئی ایس پی آر کی طرف سے 5 اگست کی مناسبت سے نیا گانا رلیز جا چھوڑ دے میری وادی پاک فوج نے 5 اگست کی مناسبت سے نیا گانا رلیز کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایسا پہلی…

بھارت نے کشمیریوںکو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنانے کے لئے ان کے بارے معلومات اکٹھی کرنا شروع کر دیں

3 اگست (اے پی پی) کشمیری عوام پر بیرونی دنیا کے دروازے بند کرنے اور انھیں دنیا کی سب سے بڑی جیل ،بھارت کے زیر تسلط مقبوضہ جموں  و کشمیر تک محدود رکھنے کیلئے بھارت نے ہر کشمیری کی معلومات اکٹھی کرنے کافیصلہ کیا ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فیصلے کے…

اولیاء کی سرزمین کشمیر کی آزادی کا فیصلہ ہو چکا ہے

"اولیاء کی سرزمین کشمیر کی آزادی کا فیصلہ ہو چکا ہے، یہ فیصلہ ۔ ۔ ۔ ” سینئر صحافی حامد میر نے پیغام جاری کردیا اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عید کے دنوں میں بھی مقبوضہ کشمیر کے عوام بھارتی فوج کے سخت پہرے میں ہیں اور اس موقع…

ترکی کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے موقف کی حمایت جاری رکھے گا، طیب اردگان

اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردگان نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ٹیلیفونک گفتگو میں کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے موقف کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔دونوں رہنماؤں نے عید الاضحی کے تہوار پرمبارکباد کا تبادلہ کیا۔ صدر عارف علوی نے اپنے ترک…

کشمیر کے لیے ایک منٹ بولنے کا بھی مناؤ، پرویز رشید

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید موجودہ حکومت سے مخاطب ہوتے ہوئے کہتے ہیں کہ کشمیر کے لیے ایک منٹ بولنے کا بھی مناؤ۔ ایک بیان میں مسلم لیگ نون کے رہنما پرویز رشید نے حکومت کی جانب سے 5 اگست کو ایک منٹ خاموشی…

عید کے موقع پر کشمیر قبرستان کا منظر پیش کر رہا ہے،مشعال ملک

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تمام امت مسلمہ کو عید الاضحیٰ مبارک، مشعال ملک کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کومذہبی تہوار عید منانے کا حق بھی نہیں،کشمیری عید…