Input your search keywords and press Enter.

Tag

’کشمیر‘

مسلم دنیاکاجذبہ قربانی لیکن مغلوب کیوں؟ حصہ۲

سوال یہ ہے کہ اپنے رب کے حکم کے سامنے اس قدر تسلیم ورضابننے والی امت مسلمہ کوآخرکیاہوگیاکہ وہ مغلوب بنادی گئی اورآج جب امہ مسلمہ عید الاضحی منارہی ہے کہ بھارت اور اسرائیل مسلسل اورلگاتار کشمیری اورفلسطینی مسلمانوں ظلم کے پہاڑ توڑ رہے ہیںاوران کاخون بے دریغ بہایاجارہاہے۔ افواج…

پاکستانی قوم کشمیریوں کےساتھ کل بھی کھڑی تھی آج بھی کھڑی ہے،وزیرخارجہ

اسلام آباد : وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم کشمیریوں کےساتھ کل بھی کھڑی تھی آج بھی کھڑی ہے۔ تفصیلات کےمطابق آج اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نےکہا کہ بھارتی حکومت نے اس غیرقانونی اقدام کے ذریعے کشمیری عوام کو…

بھارتی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں مین اسٹریم قیادت کو تباہ کرنے میں مصروف

پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کی صاحبزادی التجا مفتی نے کہا ہے کہ ‘پاکستان بزرگ علیحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی کو اعلی سویلین ایوارڈ دینے کا ارادہ رکھتا ہے اوربھارتی حکومت جموں و کشمیر میں مین اسٹریم قیادت کو بدنام اور تباہ کرنے میں…

وقت کی صدا ہے۔۔۔۔ کشمیر جل رہا ہے!

دنیا کاکوئی جگہ کوئی علاقہ، خطہ ایسا نہیں جہاں مسلمان بے بس نہ ہو اور انہیں قتل نہ کیا جا رہا ہے۔ ان کی اینٹ سے اینٹ بجائی جا رہی ہے فلسطین میں ستر سال ، افغانستان میں سترہ سال ، عراق میں چودہ سالوں سے ظلم کا بازار گرم…

بھارت کے زیر تسلط جموں کشمیر میں پانچ اگست کو یوم آگاہی منانے کیلئے مکمل ہڑتال کی اپیل

  بھارت کے زیر تسلط جموں کشمیر میں بزرگ حریت رہنماء سید علی گیلانی نے پانچ اگست کو یوم آگاہی منانے کیلئے مکمل ہڑتال کی اپیل کی ہے ۔ سید علی گیلانی نے اس سلسلے میں کشمیری عوام کے نام اپنے ایک پیغام میں کہا کہ یہ دن برصغیر کی…

بھارت کو بے نقاب کرنے کیلئے 5 اگست کو ملک بھر میں پروگرام ہوں گے، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے نئی اور مؤثر حکمت عملی اپنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ 5 اگست کو پاکستان کے کونے کونے میں پروگرام ہوں گے اور بھارت کو بے نقاب کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و…

کشمیری نوجوانوں کی بھارتی استبداد کے خلاف قربانی، ایثار اور مزاحمت دنیا کیلئے مثال ہے. شہریار خان آفریدی

چئیرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار خان آفریدی نے منگل کو کشمیری نوجوانوں کی بھارتی مظالم کے خلاف قربانیوں ، مزاحمت اور ایثار کی تعریف کی اور کہا کہ کشمیری نوجوانوں کی جرات مندانہ جدوجہد دنیا کے لئے ایک نمونہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اب کشمیر کی آزادی زیادہ دور…

بھارتی فورسز کو کشمیر میں زمین ایکوائر کرنے کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی انتظامیہ نے برسوں پرانے اس قانون کو ختم کر دیا ہے جس کے تحت جموں و کشمیر میں فوج یا پھر نیم فوجی دستوں کو کہیں بھی زمین حاصل کرنے کے لیے وزارت داخلہ سے اجازت لینی پڑتی تھی۔ اس کے برعکس اب کشمیر…

گلوبل کونسل کا کشمیر کے حوالے سے بڑا فیصلہ سامنے آگیا

کشمیر کے مسئلہ پر گذشتہ سات دہایوں سے پاکستان اور بھارت کی حکومتوں کے اثرات رہے ہیں۔ چین کے کشمیری علاقے لداخ میں آنے کے بعد کشمیر کا تنازعہ اب محض بھارت و پاکستان تک محدود نہیں رہا بلکہ اس میں دلچسپی لینے والی حکومتوں اور اداروں کی تعداد بڑھنے…

پاکستانی طلبہ نے کی کشمیر سے متعلق رہبر معظم انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی

پاکستانی طلباء نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کی جدوجہد کی حمایت سے متعلق رہبر معظم انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی کی ہے۔ تسنیم خبر رساں ایجنسی کی آج ہفتے کے دن کی رپورٹ کے مطابق تہران میں پاکستانی سفارتخانے نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے…