Input your search keywords and press Enter.

Tag

’کشمیر‘

عمران خان کی قیادت میں پاکستان کشمیر یوں کا مقدمہ لڑ رہا ہے، وزیرخارجہ

لاہور: (18 جولائی 2020) وزیر خارجہ شاہ محمود قر یشی نے کہا ہے وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان دنیا میں کشمیر یوں کا مقدمہ لڑ رہا ہے۔ بھارت کا اصل چہرہ عیاں ہوچکا ہے۔ ان کو ہر محاذ پر شکست ہو رہی ہے، چوہدری محمد سرور کا…

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے مظالم جاری، مزید 4 کشمیری شہید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 4 مزید کشمیری نوجوان شہید کر دیئے گئے، تین دن میں 8نوجوانوں کی شہادتیں ہو گئیں مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ضلع شوپیاں میں 4مزید کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق فوجیوں نے…

آزاد کشمیر بین المسالک ہم آہنگی کے حوالے سے مثالی خطہ ہے، سردار مسعود خان

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر بین المسالک ہم آہنگی کے حوالے سے ایک مثالی خطہ ہے جہاں شیعہ، سنی، بریلوی، دیو بندی ہونے کی بنیاد پر کوئی تقسیم یا امتیاز نہیں ہے۔ ہم سب ایک اور متحد ہیں اور آنے…

گورنر پنچاب چودھری محمد سرور کا ورچوئل کشمیر کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) گورنر پنچاب چودھری محمد سرور نے کہا کہ حق خود ارادیت عالمی قانون کا ایک بنیادی اصول ہے اور کشمیر کا معاملہ اس سے مختلف نہیں ہے ، پاکستان کی آزادی کے بعد کشمیر کے مہاراجہ اور بھارت نے تقسیم کے اصولوں…

مقبوضہ کشمیر میں فورسز کی کارروائیاں،بھارت میں بھی مسلمانوں پر زمین تنگ،گرفتاریاں

سرینگر،نئی دہلی(این این آئی،کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ بھارت میں بھی مسلمانوں پر زمین تنگ کرتے ہوئے تشدد اور گرفتاریاں کی جارہی ہیں۔ بھارتی فورسز نے پلوامہ کا محاصرہ کیا ہوا ہے ، بارہمولہ سے میونسپل کمیٹی کے نائب صدر اور بی…

کشمیر کا سودا کیسے ہوا؟

کشمیر کا سودا کیسے ہوا؟ … منیر بلوچ کشمیر کا سودا کیسے ہوا؟ … منیر بلوچ16 مارچ 1846ء جس روز معاہدۂ امرتسر طے پایا‘ کشمیر کی تاریخ میں ہمیشہ سیاہ ترین دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ جب انگریز تاجروں کی ایسٹ انڈیا کمپنی نے84,471 مربع میل علا…

کشمیر پر بھارت کے مذموم مقاصد کیخلاف متحد، ڈٹ کر کھڑے ہیں،

 اپوزیشن ارکان سینیٹ کشمیر کی آزادی کیلئے قومی ایکشن پلان بنایا جائے ،شیری ،سراج الحق، حیدری،پاکستان نہیں مودی تنہا ہوچکا ،شہزاد وسیم کلبھوشن کی مبینہ سہولت کاری کے آرڈیننس سے لاعلم رکھنے پر اپوزیشن کا احتجاج ،حکومت سے وضاحت طلب کرلی اسلام آباد (نامہ نگار، اے پی پی،صباح نیوز )سینیٹ…

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت کو ’مُردوں‘ سے کیا اختلاف ہے؟

کشمیر میں یوم شہدا:انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت کو ’مُردوں‘ سے کیا اختلاف ہے؟ گذشتہ سال کے موسم گرما تک انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی جدید سیاست کے دو دھارے تھے: ہند نواز رہنما انڈیا کی سالمیت پر یقین رکھتے ہوئے جموں کشمیر کی اندرونی خود مختاری…

کشمیر ۔۔۔۔ بات صرف احساس کی ہے

کشمیر وہ مظلوم خطہ ہے جس کے در ودیوار مسلمانوں کے خون سے رنگین ہیں ، ہندوستان کے حکمرانوں کی تبدیلی کے ساتھ کشمیری مسلمانوں پر ہونے والے مظالم میں کمی بیشی ہوتی رہی ،مودی نے بر سر اقتدار آتے ہی مسلم دشمنی پر مبنی جارحانہ اقدامات کا کھلا اعلان…

یومِ شہدائے کشمیر: مقبوضہ وادی کے 22 شہداء کو سلام پیش کرتا ہوں۔شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے یومِ شہدائے کشمیر کے موقعے پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں مقبوضہ وادی کے 22 شہداء کی عظمت کو سلام  پیش کرتا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا…