Input your search keywords and press Enter.

Tag

’کشمیر‘

توہین رسالت سے کشمیری مسلمانو ں کے دل رنجیدہ ہیں،فریدہ بہن جی۔

مقبوضہ کشمیرمیں جموں و کشمیر ماس موومنٹ کی چیرپرسن فریدہ بہن جی نے بھارت میں انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی ترجمان اور دیگر رہنماوں کی جانب سے توہین رسالت بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ توہین رسالت سے کشمیر کے مسلمانوں سمیت دنیا بھر کے مسلمانو…

کشمیر پر انتہا پسندہندوکی جارحیت

2011 میں ویشوا ہندو پریشد (VHP)کے عالمی سیکرٹری جنرل پروین توگڑیا نے ایک بیان میں کہا تھاکہ امرناتھ یاترا ایک روحانی اور حب الوطنی کا سفر ہے، کوہستانوں کو سر کرنے کا سفر ہے۔ یہ ہندئووںکی قومی یکجہتی اور علاقائی سالمیت کی یاترا ہے، جو بھارت کے کونے کونے سے…

بھارت کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہاہے:وزیرخارجہ

وزیر خارجہ نے جرمن کے وزیرخارجہ سے کہا کہ ہم نے بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں ، بھارت میں اسلام کے بڑھتے ہوئے پروپیگنڈے اور علاقائی امن و سلامتی کو درپیش خطرات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے…

مقبوضہ کشمیر میں ’’خمینیؒ روح بیداری‘‘ کانفرنس

اسلام ٹائمز: علماء کرام نے امام خمینی (رہ) کی صالحانہ قیادت کے مختلف گوشوں کو اجاگر کرتے ہوئے انکی سیرت کو امت مسلمہ کیلئے نمونہ عمل قرار دیا۔ رپورٹ: جاوید عباس رضوی بت شکن، رہبر کبیر، بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رضوان اللہ کی ‌33ویں برسی کی مناسبت پر…

کشمیر میں پھر تصادم، 2 کی موت

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے 2 عسکریت پسند مارے گئے۔ سحر نیوز/ہندوستان: ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سرحدی ضلع کپوارہ کے کنڈی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں 2 عسکریت مارے گئے۔ کشمیر زون پولیس نے انسپکٹر جنرل…

آزاد کشمیر میں نامعلوم افراد نے دلہے کی گاڑی نذر آتش کردی

سفر لمبا ہونے کے سبب باراتیوں نے دلہے کے چچا کے گھر رکنے کا فیصلہ کیا تھا جہاں یہ واقعہ پیش آیا کہوٹہ: آزاد کشمیر کے ضلع حویلی کہوٹہ میں بارات کے ساتھ آئی دلہے کی گاڑی کو نامعلوم افراد نے نذر آتش کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دولہا امجد…

یاسین ملک کشمیر کی توانا آواز

کشمیر کی آواز وطن عزیز کی آزادی کی خاطر دہلی کی تہاڑ جیل میں گزشتہ تین سال سے قید عظیم حریت پسند ممتاز کشمیری رہنما محمد یاسین ملک کو انصاف کے تقاضوں کے خلاف دو بار عمر قید ،قید با مشقت و جرمانے کی سزا سنائی گئی جس پر مقبوضہ…

بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارتی جابرانہ اقدامات ناکام ہو چکے ہیں، یوتھ فریڈم فائٹرز

بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر یوتھ فریڈم فائٹرز جے کے وائی ایف ایف) نے مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبانے کے لیے فوجی طاقت کے بے تحاشہ استعمال اور وحشیانہ ہتھکنڈوں کی شدید مذمت…

سلامتی کونسل کشمیر میں بین الاقوامی جرائم کے ثبوتوں کا نوٹس لے: پاکستانی مندوب

سلامتی کونسل کشمیر میں بین الاقوامی جرائم کے ثبوتوں کا نوٹس لے: پاکستانی مندوب نیویارک: اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں پاکستانی قائم مقام مستقل مندوب عامر خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل مقبوضہ کشمیر میں بین الاقوامی جرائم کے ثبوتوں کا نوٹس لے۔ تفصیلات کے مطابق سلامتی…

مقبوضہ کشمیر میں عالمی قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، مندوب عامر خان

اقوام متحدہ میں پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب عامرخان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر ایسے ظالمانہ قبضے کی مثال ہے جہاں کئی دہائیوں سے بین الاقوامی قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ قائم مقام مستقل مندوب عامر خان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطح…