Input your search keywords and press Enter.

جامو وكشمير

مقبوضہ جموں و کشمیر: تازہ برفباری ، بارش کے باعث سردی لوٹ آئی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے کئی بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری اور میدانی علاقوں میں بارش کے سبب سردی لوٹ آئی ۔ بار ش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا ہے جبکہ سڑکوں پر پھسلن کے باعث کئی…

شہری ہلاکت کے واقعے کی منصفانہ، شفاف اور وقت مقررہ کے اندر تحقیقات کی جائے، محبوبہ مفتی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ مقبوضہ کشمیر کی سیاست میں ایک اہم پیشرفت کے طور پر ڈاکٹر منیب دیوا نے اپنے متعدد حامیوں کے ہمراہ ضلع اننت ناگ سے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) میں شمولیت اختیار کی، جسے اس حلقے میں پارٹی کے لئے ایک بڑی تقویت قرار…

بھارت مغربی ایشیا کے تنازع کو ختم کرنے کی عالمی کوششوں میں شامل ہو، فاروق عبداللہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے بھارتی حکومت پر زور دیا کہ وہ مغربی ایشیا میں جاری تنازعہ کو روکنے کے لئے بین الاقوامی برادری کو اکٹھا کرنے میں ایک فعال کردار ادا کرے اور انتباہ دیا کہ اس معاملے میں…

بھارت کی تحقیقاتی ایجنسیوں نے کشمیر میں خوف کی فضا قائم کی ہوئی ہے، میرواعظ عمر فاروق

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ میرواعظِ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے آج مرکزی جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کے موقعہ پر حالیہ گاندربل کے بھارتی فوج اور عسکری پسندوں کے درمیان مبینہ تصادم پر تشویش کا اظہار اور کہا کہ چنانچہ کل ارہامہ، گاندربل میں ایک مبینہ…

کشمیری پولیس اہلکار حج کے دوران سعودی عرب میں تعینات

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ بی جے پی کی بھارتی حکومت نے بیرون ملک کشمیریوں کی نگرانی بڑھانے کیلئے مقبوضہ جموں و کشمیر کے چار پولیس افسران کو جدہ سعودی عرب میں بھارتی قونصلیٹ میں حج انتظامات میں سہولت فراہم کرنے کی آڑ تعینات کردیا ہے،۔ ذرائع کے مطابق مقبوضہ…

ریاستی شناخت سے محرومی کی وجہ سے کشمیریوں کو مسلسل مشکلات کا سامنا ہے ، رمن بھلا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انڈین نیشنل کانگریس کشمیر شاخ کے ورکنگ صدررمن بھلا نے کہا ہے کہ ریاستی شناخت کی مسلسل محرومی کی وجہ سے کشمیریوں کو مسلسل شدیدمشکلات کاسامنا ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ڈسٹرکٹ کانگریس…

ایران نے آذربائیجان کی سرحد ایک ہفتے کے لیے بند کر دی، جس کے باعث کشمیری طلبا سرحدی علاقوں میں پھنس گئے۔

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ ایران پر امریکہ اور اسرائیلی حملوں کی وجہ سے مشرق وسطیٰ کی بحرانی صورتحال کے دوران بھارتی شہریوں کا ایک گروپ، جن میں بیشتر مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے میڈیکل کے طالب علم شامل ہیں ایران کے ارمینیا اور آذربائیجان کے ساتھ سرحدی علاقوں…

مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں اور ماورائے عدالت قتل کے واقعات میں اضافے پر اظہار تشویش

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوزـ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنمائوںنے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں جاری جعلی مقابلوں اور ماورائے عدالت قتل کے بڑھتے ہوئے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیرشاخ کے کنوینر غلام محمد صفی، جنرل سیکرٹری ایڈوکیٹ…

مقبوضہ کشمیر میں مظاہرین پر تشدد جاری، سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کی عالمی برادری سے نوٹس لینے کی اپیل لال چوک میں ہزاروں افراد کا اجتماع، امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے؛ مظاہرین پر تشدد کے واقعات میں تسلسل

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی شہادت کی خبر کے بعد مقبوضہ جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا جو کہ ابھی تک جاری ہے۔ یکم مارچ کی صبح پلوامہ، بڈگام، بارہمولہ اور…

پاکستان کی دفاعی صلاحیتیں مضبوط ہیں، ہمیں مودی، یاہو ملاقات سے کوئی خطرہ نہیں، مسعود خان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ آزاد جموں کشمیر کے سابق صدر مسعود احمد خان نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا دورہ اسرائیل نئی دہلی اور تل ابیب کے درمیان پہلے سے موجود اسٹریٹجک فریم ورک کو مضبوط کرنے کی عکاسی کرتا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسعود خان…