Input your search keywords and press Enter.

جامو وكشمير

مسئلہ کشمیر کوئی اقتدار کی جنگ نہیں بلکہ کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کا مسئلہ ہے: حریت قیادت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد) : کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کوئی اقتدار کی جنگ نہیں بلکہ کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقِ خودارادیت کا مسئلہ ہے جس کا اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی…

آستانِ عالیہ دستگیر صاحب میں میرواعظ کا خصوصی خطاب، توحید کے پیغام پر زور

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) : غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میرواعظ عمرفاروق نے حضرت شیخ سید عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ علیہ کے سالانہ عرس کے موقع پر آستانِ عالیہ دستگیر صاحب خانیار میں ایک خصوصی خطاب کیا۔ ذرائع کے…

مقبوضہ کشمیر، خصوصی حیثیت بحالی، بی جے پی اراکین آپے سے باہر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ مقبوضہ کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کا اجلاس شدید ہنگامہ آرائی اور بدنظمی کا شکار ہو گیا۔ وادی کشمیر کے اراکین کی جانب سے آئینی حیثیت (آرٹیکل 370 اور 35A) اور ریاست کی خود مختاری کی بحالی کے لیے پیش کی جانے والی قرارداد پر…

جموں : عدالت نے جھوٹے مقدمے میں قید 3کشمیریوں کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں) :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی تحقیقاتی ادارے ”نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی “(این آئی اے) کی ایک خصوصی عدالت نے 2022 کے ایک جھوٹے مقدمے میں قید تین کشمیریوں کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے۔ شفیق احمد شیخ، بلال احمد…

سرینگر : میر واعظ کا پروفیسر عبدالغنی بٹ کو خراجِ عقیدت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز(سری نگر) :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے سینئر حریت رہنما اور دانشور پروفیسر عبدالغنی بٹ کو ان کی پہلی برسی کے موقع پر یاد کرتے ہوئے ان کی بصیرت، علمی و…

کشمیری عوام آزادی کا علم اٹھائے 79 سال سے جدوجہد کر رہے ہیں، افتخار گیلانی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ تقسیم ہند کا ایجنڈا اور مسئلہ کشمیر ایک وسیع کتاب ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افتخار گیلانی کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام آزادی کا علم اٹھائے 79…

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 5-G سروسز کا آزمائشی آغاز

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کا آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 5G سروس کا آزمائشی آغاز ہو گیا۔ ایس سی او کی جانب سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے 7 مقامات پر 5G سروس فعال کر دی گئی ہے، جہاں ڈی جی…

مقبوضہ کمشیر میں مظالم، آج جنیوا میں بہت بڑا مظاہرہ ہو گا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مسلح افواج کے بڑھتے ہوئے مظالم، انڈیا کی جیلوں میں بے گناہ کشمیری رہنماؤں کو جھوٹے مقدمات رکھنے کے خلاف، یورپی ممالک میں مقیم کشمیری 18ستمبر کو اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ہیڈکواٹرز جنیوا میں بہت بڑا مظاہرہ کریں…

آزادکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ اجلاس کے دوران تعلیمی پیکیج 2026ء کے جائزہ کیلئے کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کیا گیا۔ وزراء وقار احمد نور، اظہر صادق اور عمیر نعیم کمیٹی کا حصہ ہوں گے، کابینہ کو ٹیچر ریکروٹمنٹ پالیسی پر بھی بریفنگ دی گئی جبکہ آسان کاروبار ایکٹ 2026ء…

عمر عبداللہ کا مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت بحالی کا ایک بار پھرمطالبہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :بھارت کے غیرقانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر کے کٹھ پتلی وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں وکشمیرکی ریاستی حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک انہیں صرف زبانی یقین دہانیاں دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، عمر عبداللہ نے…