Input your search keywords and press Enter.

hassan 2

938 Articles0 Comments

آزاد کشمیر کی تشویشناک صورتحال اور راولاکوٹ لہو لہان۔ قاسم سوری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ راولاکوٹ، مظفر آباد اور باغ میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں جاری ہیں، انسانی حقوق کی تنظیموں اور آزاد میڈیا کی فوری رسائی کا مطالبہ، سیکیورٹی فورسز کی جانب سے راولاکوٹ میں دھرنے کے پر امن اور نہتے مظاہرین پر شب خون مارا گیا ڈرون…

دعوے اور حقیقت: راولا کوٹ دھرنا اور امن کی ناکامی، حامد میر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز : آزاد کشمیر کے نئے صدر ڈاکٹر نجیب نقی اور وزیراعظم افتخار گیلانی نے بار بار دعویٰ کیا تھا کہ وہ راولا کوٹ کا دھرنا مذاکرات سے ختم کرائیں گے افسوس کہ ان دعووں کے برعکس یوم شہدائے جموں کے دن آپریشن شروع کر دیا گیا…

راولاکوٹ میں آپریشن بند کرو! سینیٹر مشتاق احمد خان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ۔ راولاکوٹ میں جو آپریشن کیا جا رہا ہے اور جس میں ڈرونز اور جنگی ہتھیاروں کا استعمال ہو رہا ہے، اس کے نتیجے میں تین افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو چکے ہیں۔ جو پُرامن مظاہرین اپنے حقوق کے لیے بیٹھے ہیں، انہیں بیٹھنے کی…

راولاکوٹ سے پوری ریاست جموں کشمیر تک — عوامی حقوق کی جدوجہد، جغرافیائی وحدت اور تحریک کی وسعت!

تحریر: خواجہ کبیر احمد سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ راولاکوٹ یا پونچھ ڈویژن کو عوامی حقوق تحریک میں تنہا دکھانے کی کوشش دراصل ایک حکومتی اور ادارہ جاتی بیانیہ ہے، جس کا مقصد ریاستی اکائی گیر عوامی تحریک کو ایک مخصوص شہر یا ڈویژن تک محدود دکھانا اور ماضی کی…

راولاکوٹ کی کشیدہ صورتحال پر اسد قیصر کا اظہار تشویش

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (راولاکوٹ) : آزاد جموں و کشمیر میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال اور تناؤ کی اطلاعات انتہائی افسوس ناک اور تشویش ناک ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر ایک نہایت حساس خطہ ہے، جس پر پوری دنیا اور عالمی اداروں کی نظریں مرکوز ہیں۔ میں اعلیٰ حکام…

ڈی ایف پی کی مقبوضہ جموں و کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی گھر میں نظر بندی کی مذمت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) : غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی (ڈی ایف پی) نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق کی مسلسل گھر میںنظر بندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی نقل و…

کانگریس کا مقبوضہ جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں) : غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کانگریس پارٹی نے علاقے کی ریاستی حیثیت فوری طور پر بحال کرنے کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہاہے کہ مکمل اختیارات کی حامل منتخب حکومت نہ ہونے کے باعث عوام کو شدیدمشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات…

جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت اور ریاستی درجے کی بحالی کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے : فاروق عبداللہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) : غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کی جماعت علاقے کی خصوصی حیثیت سے متعلق دفعہ 370 اور 35A اور ریاستی درجے کی بحالی کے لیے اپنی…

راولاکوٹ کی سنگین صورتحال: تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کے نام اوپن لیٹر

محترم سربراہانِ سیاسی جماعت! السلام علیکم! راولاکوٹ سے موصول ہونے والی اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں۔ وہاں جس انداز میں حالات کو طاقت کے ذریعے کنٹرول کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، نہتے اور پُرامن شہریوں کے خلاف طاقت کا استعمال کیا جا رہا ہے اور قیمتی انسانی جانیں ضائع…

راولاکوٹ کی صورتحال پر ایچ آر سی پی کا اظہار تشویش، مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) کے علاقے راولاکوٹ کی تازہ صورت حال پر اظہار تشویش کرتے ہوئے مسائل کو بامقصد اور بامعنی مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایچ آر…