Input your search keywords and press Enter.

پونچھ :بھارتی فورسز نے بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع پونچھ میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے۔

کشمیر نیوز کے مطابق فورسز نے ضلع کے علاقے مینڈھر میں بھاٹا دھریاں کے گھنے جنگلات کو گھیر ے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کیا۔ فورسز نے کہا کہ آپریشن علاقے میں مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاع پر شروع کیا گیا ہے۔

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *