Input your search keywords and press Enter.

بڈگام : بھارتی پولیس نے 2غیرمقامی افرادگرفتار کر لیے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر)  : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع بڈگام میں آج 2 غیر مقامی افراد گرفتار کر لیے ۔

ذرائع کے پولیس نے ضلع کے علاقے نار ہ بل میں ایک ٹرک کو چیک پوسٹ پر روکا او ر اسکے ڈرائیور اقبال مسیح اور دوسرے سوارشخص اکشے مسیح کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار کیے جانے والے افراد بھارتی پنجاب کے شہر گورداسپور کے رہائشی ہیں۔

پولیس نے ان سے منشیات برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *