سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: آزاد کشمیر کے علاقے نیلم میں تین نوجوانوں کی لاشیں جاگراں ویلی سے ملی ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق مویشی چراتی خواتین نے جنگل میں لاشیں دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔ اہلخانہ کے مطابق یاسر بلوچ، ناصر اور فیصل اعوان 3 جولائی کو بابون ویلی گئے تھے۔
نیلم میں جاگراں ویلی سے 3 نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں، ریسکیو حکام
