Input your search keywords and press Enter.

اودھمپور : بھارتی فوجیوں کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع اودھمپور میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔
سپورٹ کشمیر نیوز کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ضلع کے علاقے لٹی ڈوڈو کے گائوں کرچھی میں یہ کارروائی شروع کی ہے جوآخری اطلاعات ملنے تک جاری تھی ۔

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *