سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع اودھمپور میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔ سپورٹ کشمیر نیوز کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ضلع کے علاقے لٹی ڈوڈو کے گائوں کرچھی میں یہ کارروائی شروع کی ہے…

أحدث التعليقات