سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پہلگام کے فالس فلیگ آپریشن کے بعد آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی مودی حکومت کی کوششیں مزیدتیز ہوگئی ہیں۔ میڈیا سورسز کے مطابق ایک سال قبل پہلگام فالس فلیگ کی آڑ میں بھارتی ریاستی دہشتگردی…
