Input your search keywords and press Enter.

لہہ میں درمیانی شدت کازلزلہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (لہہ): غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لداخ کے علاقے لہہ میں درمیانی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔
کشمیر نیوز کے مطابق زلزلہ کی شدت 4.5تھی اور اسکامرکزلہہ میں 10کلومیٹر گہرائی میں تھا۔لوگوں فوری طورپر گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے سے فوری طورپر کوئی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *