جامو وكشمير 6 فبراير، 2026 کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے، کشمیری کئی دہائیوں سے بھارتی مظالم کا سامنا کر رہے ہیں، محمد شریف چنگوانی 0 COMMENT 564 Views Print EMail Share On Facebook Tweet On Twitter Share Tweet Share Pin Send Share سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم۔ مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس ضلع ملتان کے زیراہتمام بوسن روڈ ملتان پر یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت ضلعی امیر شیخ محمد شریف چنگوانی، سٹی امیر علامہ عنایت اللہ رحمانی، نائب امیر پنجاب علامہ عنایت اللہ رحمانی، صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع ملتان قاری ہدایت اللہ رحمانی، سٹی صدر یوتھ فورس قاری نزاکت نے کی، ریلی میں کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی، شرکاء نے کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور کشمیر بنے گا پاکستان، کشمیریوں سے رشتہ کیا لا الہ الا اللہ جیسے نعرے لگائے گئے۔ اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے اور کشمیری عوام گزشتہ کئی دہائیوں سے بھارتی مظالم کا سامنا کر رہے ہیں۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر کے نہ صرف عالمی قوانین بلکہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی بھی کھلی خلاف ورزی کی ہے۔ مقررین نے کہا کہ کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی جائز اور حق پر مبنی ہے، پاکستان کے عوام کشمیری بھائیوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے اور کشمیری عوام کو حقِ خود ارادیت دلانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ Previous post فلسطین اور کشمیر ایک ہی ظلم کے شکار ہیں اور آزادی ان کی مشترکہ تقدیر ہے، علامہ جواد نقوی Next post مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی سول و ملٹری قیادت ایک پیج پر ہے، رانا قاسم نون Share Tweet Share Pin Send Share اترك تعليقاً إلغاء الردلن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *التعليق * الاسم * البريد الإلكتروني * الموقع الإلكتروني احفظ اسمي، بريدي الإلكتروني، والموقع الإلكتروني في هذا المتصفح لاستخدامها المرة المقبلة في تعليقي. Δ
جامو وكشمير 0 COMMENT 2666 Views باكستان تنتقد زيارة الدبلوماسيين الأجانب لدى الهند منطقة جامو وكشمير
جامو وكشمير 0 COMMENT 8 Views سرینگر: حریت کانفرنس کا 1ستمبر کو حیدر پورہ کی طرف مارچ کی کال کا اعادہ
جامو وكشمير 0 COMMENT 315 Views جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطلوب رہنما کی دکان سے اشتعال انگیز مواد برآمد
العالم 0 COMMENT 2578 Views الأمن الباكستاني يحبط عملية إرهابية كبيرة ويقضي على 4 إرهابيين جنوب غرب باكستان