سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (جموں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ”مشن سٹیٹ ہڈ جموں کشمیر ”کے کارکنوں نے جموں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور پری پیڈ میٹر نظام کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ذرائع کے مطابق جموں شہر کے قریب ہونے والے…
