Input your search keywords and press Enter.

سرینگر میں بھارتی پولیس کے ہیڈکوارٹر میں آگ بھڑک اٹھی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) : غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں بھارتی پولیس کے ہیڈکوارٹر میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔

ذرائع کے مطابق سرینگر کے علاقے پیر باغ میں واقع عمارت کی چوتھی منزل سے آگ نمودارہوئی۔واقعے میں چوتھی منزل کے تین کمرے متاثر ہوئے۔ تاہم کسی جانی نقصان یا کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔آگ لگنے کی وجہ معلوم کی جا رہی ہے۔

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *