Input your search keywords and press Enter.

آزاد کشمیر میں فسادی جتھے کے حملے میں زخمی ہونے والا رینجرز اہلکار شہید

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ تراڑ کھل روڈ کلیئرنس آپریشن کے دوران فسادی جتھے کے سنائپرز نے فائرنگ کی، گولی لگنے سے رینجرز اہلکار آصف حسین شدید زخمی ہوا تھا، رینجرز اہلکار نے سی ایم ایچ راولپنڈی میں دوران علاج جام شہادت نوش کیا۔ ماہرین کے مطابق فسادی جتھے کے سکیورٹی اہلکاروں پر حملے منصوبہ بندی کے تحت پھیلائی گئی دہشت گردی ہے، حملوں میں ملوث مسلح جتھوں کیخلاف فوری، سخت اور بلاامتیاز قانونی کارروائی وقت کی اہم ضرورت ہے۔

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *