سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ضلع شوپیاں کے کئی علاقوں کے رہائشی گزشتہ کئی ہفتوں سے گندا پانی پینے پر مجبور ہیں جس سے لوگوں میں بیماریاں پھیلنے کا خدشہ پید اہو گیا ہے۔ میڈیاسورسز کے مطابق گاگرین، بونا بازار، نقاسی…
