سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے سری نگر کے معروف تجارتی مرکز لال چوک میں تلاشی آپریشن کیا اور ہوٹلوں اور گیسٹ ہاﺅسز پر چھاپے مارے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی پولیس کے سپیشل آپریشن گروپ اور دیگر فورسز…
