Input your search keywords and press Enter.

کپواڑہ بس سٹینڈ آتشزدگی کی لپیٹ میں آنے کے سبب 7بسیں خاکستر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے شمالی قصبے کپواڑہ کا مرکزی بس اسٹینڈ آتشزدگی کی لپیٹ میں آنے کے باعث کم از کم سات بسیں خاکستر ہوگئیں۔

ذرائع کے مطابق یہ واقعہ بدھ کی شب پیش آیا اور فائر فائٹرز نے کئی گھنٹوں کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے ۔

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *