Input your search keywords and press Enter.

کولگام : بھارتی فوجیوں نے پانچ نوجوان گرفتار کر لیے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کی اپنی کارروائی کارروئیاں جاری رکھتے ہوئے ضلع کولگام میں پانچ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق نوجوانوں کو بھارتی فوج کی 9 راشٹریہ رائفلز اور پیرا ملٹری سی آر پی ایف کی 18ویں بٹالین کے اہلکاروں نے ضلع کے علاقے بگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔

قابض فورسز نے نوجوانوں کی گرفتاری کا جواز فراہم کرنے کے لیے ان پر عسکریت پسندوں کیلئے کام کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *