سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد):مودی کی بھارتی حکومت نے غیر قانونی طور پر زیرقبضہ جموں و کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق،دس لاکھ سے زائد بھارتی فوجیوں کی تعیناتی کے ساتھ کشمیر دنیا کا واحد علاوہ جہاں اتنی بڑی تعداد میں غیر ملکی فوج تعینات ہے
لاکھوں کی تعداد میں قابض فوج کی تعیناتی کی وجہ سے کشمیریوں کوشدید مشکلات کاسامناکے۔ہے۔
بھارت جموں و کشمیرکی مت اشوک حیثیت کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر کے نہیں بدل سکتا اور نئی دہلی کی جابرانہ پالیسیاں کشمیریوں کے آزادی کے عزم کو توڑنے میں ناکام رہی ہیں۔
کشمیری اپنے جائز حقوق بشمول حق خودارادیت کے لیے کئی دہائیوں سے جدوجہد کر رہے ہیں اور ہر قیمت پر اسے منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔
عالمی برادری کو مودی کی فاشسٹ حکومت کو کشمیر ی عوام کے خلاف مزید جرائم سے روکناچاہیے اور اسے صرف بیانات سے آگے بڑھ کر کشمیر کے بحران کے حل کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے چاہئیں۔
