سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز : آزاد کشمیر کے نئے صدر ڈاکٹر نجیب نقی اور وزیراعظم افتخار گیلانی نے بار بار دعویٰ کیا تھا کہ وہ راولا کوٹ کا دھرنا مذاکرات سے ختم کرائیں گے افسوس کہ ان دعووں کے برعکس یوم شہدائے جموں کے دن آپریشن شروع کر دیا گیا ڈاکٹر نجیب نقی کے خاندان کا تحریک آزادی کشمیر میں اہم کردار رہا ہے افسوس کہ پونچھ سے تعلق ہونے کے باوجود وہ اپنے علاقے میں امن قائم کرنے میں ناکام رہے۔
دعوے اور حقیقت: راولا کوٹ دھرنا اور امن کی ناکامی، حامد میر
