سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ آزاد کشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹروں نے 29 جون سے کاروبار شروع کرنے اور گاڑیاں چلانے کا اعلان کر دیا۔ مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تاجر رہنما گوہر کشمیری نے کہا کہ تاجروں اور ٹرانسپورٹرز نے عوام کے حقوق کیلئے کالعدم کمیٹی کے…
