سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی رہنماالتجا مفتی نے بھارتی فوجیوں کی طرف سے حال ہی میں ضلع گاندربل میں ایک جعلی مقابلے میں شہید کیے جانے والے کشمیری نوجوان راشد مغل کا جسد خاکی غمزدہ لواحقین کے…
