Input your search keywords and press Enter.

جامو وكشمير

مقبوضہ کشمیر:ریٹائرڈ بھارتی پولیس افسر کی بی جے پی میں شمولیت کااعلان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے گرمائی دارلحکومت سرینگر میں ریٹائرڈ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، درا سنگھ اور ان کے حامیوں کی بی جے پی میں شمولیت نے مقبوضہ علاقےمیں سرکاری اداروں میں ہندوتوا سیاست کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ پر…

آزاد کشمیر کے بیشتر علاقوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

مظفرآباد اور میرپور ڈویژنز میں معمولاتِ زندگی بحال ہونے کے ساتھ تعلیمی اداروں میں بھی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو چکی ہیں، جبکہ راولاکوٹ کے طلباء کی تعلیم بدستور متاثر ہے۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: ان علاقوں میں طلبہ و طالبات نے اپنی پڑھائی کا سلسلہ دوبارہ سے جاری رکھا ہوا…

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے نئے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب آج ہوگا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس سپیکر چودھری لطیف اکبر کی زیر صدارت منعقد ہو گا، جس میں نئے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا عمل مکمل کیا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی صبح 10 بجے سے 11 بجے تک جمع کرائے…

جموں و کشمیر میں معمولاتِ زندگی کی بحالی کابھارتی دعویٰ زمینی حقائق کے برعکس ہے: حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ علاقے میں معمولاتِ زندگی اور امن کی بحالی کے بھارتی دعوے زمینی حقائق کے بالکل برعکس ہیں کیونکہ کشمیری عوام آج بھی فوجی مظالم، چھاپوں، محاصرے اور تلاشی…

سینٹرل جیل سرینگر سے دو زیرِ سماعت قیدی فرار

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سرینگر کی سینٹرل جیل سے دو زیرِ سماعت قیدی فرار ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق فرار ہونے والے قیدیوں میں ایک غیر کشمیری بھارتی شہری بھی شامل ہے ۔ ان کے خلاف بچوں کو جنسی تشدد…

نیلم میں جاگراں ویلی سے 3 نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں، ریسکیو حکام

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: آزاد کشمیر کے علاقے نیلم میں تین نوجوانوں کی لاشیں جاگراں ویلی سے ملی ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق مویشی چراتی خواتین نے جنگل میں لاشیں دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔ اہلخانہ کے مطابق یاسر بلوچ، ناصر اور فیصل اعوان 3 جولائی کو بابون ویلی…

(ن) لیگ آزاد کشمیر پارلیمانی پارٹی کا نواز شریف، شہباز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شاہ غلام قادر کی زیرصدارت ہوا، اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا گیا۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: پارلیمانی پارٹی نے آزاد کشمیر…

آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلیے پولنگ آج ہو گی

خواتین، ٹیکنوکریٹس و پروفیشنلز اور علماء و مشائخ کی مخصوص نشستوں پر پولنگ آج اسمبلی ہال مظفرآباد میں ہو گی، پولنگ کا عمل صبح 10 بجے شروع ہو کر دوپہر ایک بجے تک جاری رہے گا۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: تفصیلات کے مطابق خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے مجموعی…

چھ سال کی نظربندی کے باوجودعدالت کاکشمیری خاتون کو ضمانت دینے سے انکار

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں این آئی اے کی ایک خصوصی عدالت نے کشمیری خاتون انشا جان عرف انشا طارق کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے جو 2019 کے پلوامہ حملے کے بعد درج کیے گئے ایک جھوٹے مقدمے…

امریکہ کوجموں و کشمیر کی حیثیت پر تبصرہ کرنے کا کوئی حق نہیں: آغا روح اللہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے رہنما اوربھارتی پارلیمنٹ کے رکن آغا روح اللہ مہدی نے امریکی سفیر سرجیو گور پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کو جموں و کشمیر کی حیثیت پر تبصرہ کرنے کا کوئی…