Input your search keywords and press Enter.

جامو وكشمير

مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی انتظامیہ نے امرناتھ یاترا کیلئے بڑے پیمانے پر حفاظتی انتظامات کر لیے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی انتظامیہ نے ہندوئوں کی سالانہ امر ناتھ یاترا کے لیے بڑے پیمانے پر انتظامات اور حفاظتی اقدامات کا عمل شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 38روز یاترا 3جولائی سے شروع ہو گی۔ انتظامیہ…

سرینگر:انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام خصوصی تعلیمی و روحانی نشست

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) انجمنِ شرعی شیعیان کے زیرِ اہتمام اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما آغا سید حسن الموسوی الصفوی کی سرپرستی میں مقبوضہ جموں و کشمیرکر گرمائی دارلحکومت سری نگر میں ایک اہم تعلیمی و روحانی نشست کا انعقاد کیاگیا۔ میڈیا سورسز کے مطابق،…

مقبوضہ کشمیر : سکینہ ایتو کا کالے قانون آرمڈ فورسز اسپیشل پاورز ایکٹ کی منسوخی کا مطالبہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کی رہنما اور وزیر تعلیم و صحت سکینہ ایتو نے مقبوضہ علاقے میں رائج کالے قانون آرمڈ فورسز سپیشل پاورز ایکٹ کی منسوخی کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سکینہ ایتو نے…

بارہمولہ :ایس ایس پی کا پولیس اہلکاروں کی طرف سے وکیل پر تشددکے واقعے کی تحقیقات کا حکم

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس بارہمولہ نے ضلع بارہمولہ کے کنزر پولیس اسٹیشن کے اہلکاروں کی طرف سے ایک وکیل کے ساتھ غیر مناسب رویہ اور تشددد کے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ میڈیا…

راجوری : بھارتی فوج کی کارروائی 21ویں دن بھی جاری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (جموں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرکے ضلع راجوری میں بھارتی فورسز کی بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی آج جمعہ کو مسلسل 21 ویں دن بھی جاری رہی ۔علاقہ شدید دھماکوں اور فائرنگ کی آوازوں سے مسلسل گونج رہاہے۔ ذرائع…

امت کے اندر اتحاد کو مضبوط کرنا وقت کی اولین ضرورت ہے، میر واعظ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے مسلم امہ کے اتحاد و اتفاق پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ امت کے اندر اتحاد کو مضبوط کرنا وقت کی اولین…

مساجد اور درگاہوں کی مسماری پر مذہبی قیادت کی خاموشی تشویشناک ہے، مفتی مدثر احمد قادری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل کے سربراہ مولانا مفتی مدثر احمد قادری نے بھارت بھر میں مساجد، مزارات اور درگاہوں کی مسماری پرسخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس صورتحال پر مذہبی قیادت کی خاموشی…

سرینگر:غیر قانونی نظربندی سے رہائی کے باوجود معراج ملک کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں عام آدمی پارٹی رکن اسمبلی معراج ملک نے بھارتی قابض انتظایہ پر کڑی تنقیدکرتے ہوئے کہاہے کہ جیل سے رہائی کے باوجود ان کی نقل و حرکت محدود کر دی گئی ہے اور انہیں پر امن سیاسی…

محبوبہ مفتی کا گرفتار پارٹی رہنما طالب چودھری کی فوری رہائی کا مطالبہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے پارٹی رہنما اور قبائلی حقوق کے کارکن طالب چودھری کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی گرفتاری سے گوجر بکروال برادری کو ایک انتہائی…

پی پی پی آزاد کشمیر کا 48 گھنٹوں میں تیسرا اجلاس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) چیئرمین بلاول بھٹو کی زیر صدارت پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی قیادت کا زرداری ہاؤس میں اجلاس ہوا۔ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی قیادت نے اجلاس کے شرکاء کو بریفنگ میں بتایا کہ آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے…