سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فورسز نے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دورن10افرادکو گرفتارکیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع بھر میں مختلف کارروائیوں کے دوران دس نوجوانوں کو گرفتار…
