سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ محبوبہ مفتی نے بھارتی پارلیمنٹ میں پیش ہونے والے حد بندی بل پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بل کے ذریعے ایک مرتبہ پھرانتخابی حلقوں کی ایک…
